Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 13
سورة الذاريات
یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾
[It is] the Day they will be tormented over the Fire
ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے ۔
یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾
[It is] the Day they will be tormented over the Fire
ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے ۔
|
یَوۡمَ
اس روز
|
ہُمۡ
وہ
|
عَلَی النَّارِ
آگ پر
|
یُفۡتَنُوۡنَ
وہ تپائے جائیں گے
|
[It is] the Day they will be tormented over the Fire
ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے ۔
(It will be) the Day when they will be heated on the Fire,
جس دن وہ آگ پر الٹے سیدھے پڑیں گے
It will be the Day when they shall be scourged by the Fire
وہ اس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے 10 ۔
اے پیغمبر ان سے کہدیض جس دن وہ آگ پر تپائے جائینگے (سینکے جائینگے ان سے کہا جائیگا )
It will be the Day whereon in the Fire they will be burned
یہ دن (وہ ہوگا) جب وہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
(سو وہ اس دن ہوگا کہ) جس دن ان کو جلایا جائے گا اس (انتہائی ہولناک) آگ میں
(It will be) a Day when they will be tried (and tested) over the Fire!