Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 14

سورة الذاريات

ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَکُمۡ ؕ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۴﴾

[And will be told], "Taste your torment. This is that for which you were impatient."

اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذُوۡقُوۡا
چکھو
فِتۡنَتَکُمۡ
عذاب اپنا
ہٰذَا
یہ ہے
الَّذِیۡ
وہ جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہٖ
جسے
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
تم جلدی طلب کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذُوۡقُوۡا
چکھو مزہ
فِتۡنَتَکُمۡ
اپنے جلنے کا
ہٰذَا
یہ ہے
الَّذِیۡ
وہ جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہٖ
ساتھ اس کے
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
تم جلدی مانگتے
Translated by

Juna Garhi

[And will be told], "Taste your torment. This is that for which you were impatient."

اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور کہا جائے گا) اپنی شرارت کا مزہ چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کے لئے تم جلدی مچاتے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چکھو اپنے جلنے کا مزہ،یہ وہی ہے جسے تم جلدی مانگتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(and it will be said to them,) |"Taste (the punishment of) your mischief. This is what you have been asking to be brought sooner.|"

چکھو مزہ اپنی شرارت کا یہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ُس دن ان سے کہا جائے گا) اب چکھو مزا اپنی شرارت کا۔ یہ ہے وہ (عذاب) جس کی تم جلدی مچایا کرتے تھے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(and be told): “Taste your ordeal! This is what you were seeking to hasten.”

۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا11 ۔ یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے 12 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ چکھو مزہ اپنی شرارت کا ۔ یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم یہ مطالبہ کرتے تھے کہ وہ جلدی آجائے ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ابن اپنی شرارت کا مزہ چکھو یا اپنا عذاب چکھو اسی کی تم دنیا میں جلدی کرتے تھے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اپنی اس سزا کا مزہ چکھو۔ یہی ہے جس کی تم جلدی مچایا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(ان سے کہا جائے گا) تم (اللہ و رسول کے) جھٹلانے کی سزا کا مزہ چکھو۔ یہی وہ عذاب ہے جس کو مانگنے میں تم جلدی کیا کرتے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Taste your burning: this is that which ye sought to be hastened.

اپنی سزا کا مزہ چکھو یہی ہے جس کی جلدی مچایا کرتے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

چکھو مزا اپنے فتنہ کا! یہی ہے وہ چیز جس کیلئے تم جلدی مچائے ہوئے تھے!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اپنی بداعمالیوں کا بدلہ چکھو ، یہی تو ہے جس کے لیے تم جلدی مچایا کرتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو یہ وہی ہے جس کے لیے تم جلدی مچایا کرتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور ان سے کہا جائے گا کہ) لو اب چکھو تم مزہ اپنے فتنے کا یہی ہے وہ چیز جس کی تم لوگ جلدی مچایا کرتے تھے

Translated by

Noor ul Amin

اپنی شرارت کا ذائقہ چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کے لئے تم جلدی مچاتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور فرمایا جائے گا چکھو اپنا تپنا ، یہ ہے وہ جس کی تمہیں جلدی تھی ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) اپنی سزا کا مزہ چکھو ، یہی وہ عذاب ہے جسے تم جلدی مانگتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور ) ان سے کہا جائے گا کہ اپنے فتنہ کا مزا چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی کیا کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Taste ye your trial! This is what ye used to ask to be hastened!"

Translated by

Muhammad Sarwar

and will be told, "Suffer the torment which you wanted to experience immediately".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Taste you your trial! This is what you used to ask to be hastened!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Taste your persecution! this is what you would hasten on.

Translated by

William Pickthall

(And it will be said unto them): Taste your torment (which ye inflicted). This is what ye sought to hasten.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"चखों मज़ा अपने फ़ितने (उपद्रव) का! यहीं है जिस के लिए तुम जल्दी मचा रहे थे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور کہا جائے گا کہ) اپنی اس سزا کا مزا چکھو یہی ہے جس کی تم جلدی مچایا کرتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اپنے عذاب کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کو تم جلد طلب کر رہے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(ان سے کہا جائے گا) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا ، یہ وہی چیز ہے جس کے لئے تم جلدی مچا رہے تھے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اپنی اس سزا کا مزہ چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچایا کرتے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چکھو مزا اپنی شرارت کا یہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہا جائیگا اپنی تکذیب کی جزا کا مزہ چکھو یہی تو وہ عذاب ہے جس کے طلب کرنے میں تم جلدی کیا کرتے تھے۔