Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 37

سورة الذاريات

وَ تَرَکۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیَۃً لِّلَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿ؕ۳۷﴾

And We left therein a sign for those who fear the painful punishment.

اور ہم نے ان کے لئے جو دردناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک ( کامل ) علامت چھوڑی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَتَرَکۡنَا
اور چھوڑ دی ہم نے
فِیۡہَاۤ
اس میں
اٰیَۃً
ایک نشانی
لِّلَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے لیے جو
یَخَافُوۡنَ
ڈرتے ہیں
الۡعَذَابَ
عذاب
الۡاَلِیۡمَ
دردناک سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَتَرَکۡنَا
اور ہم نے چھوڑ دی
فِیۡہَاۤ
اس میں
اٰیَۃً
ایک نشانی
لِّلَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے لیے جو
یَخَافُوۡنَ
ڈرتے ہیں
الۡعَذَابَ
عذاب سے
الۡاَلِیۡمَ
دردناک
Translated by

Juna Garhi

And We left therein a sign for those who fear the painful punishment.

اور ہم نے ان کے لئے جو دردناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک ( کامل ) علامت چھوڑی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہاں ان لوگوں کے لئے ایک نشانی چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے اُس میں اُن لوگوں کے لیے نشانی چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We left in this (event) a sign (of deterrence) for those who fear the painful punishment.

اور باقی رکھا ہم نے اس میں نشان ان لوگوں کے لئے جو ڈرتے ہیں عذاب درد ناک سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے اس میں ایک نشانی چھوڑ دی ان لوگوں کے لیے جو ڈرتے ہوں دردناک عذاب سے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We left therein a Sign for those who fear the grievous chastisement.

اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں35 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے اس بستی میں ان لوگوں کے لیے ( عبرت کی ) ایک نشانی چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس بستی میں ہم نے ان لوگوں کے لئے جو تکلیف کے عذاب سے ڈرتے ہیں ایک نشانی چھوڑ دی 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو لوگ دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ہم نے ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم نے ان (تباہ حال بستیوں) میں ایسے لوگوں کے لئے نشانی چھوڑی ہے جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We left therein a sign for those who fear the afflictive torment.

اور ہم نے اس (واقعہ) میں ایک نشانی ان لوگوں کے لئے رہنے دی جو عذاب دردناک سے ڈرتے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس میں ایک بڑی نشانی چھوڑی ان لوگوں کیلئے ، جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے اس میں ان لوگوں کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ایک نشانی چھوڑدی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو لوگ دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ان کیلئے وہاں نشانی چھوڑ دی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور چھوڑ دی ہم نے اس (واقعے) میں ایک بھاری نشانی ان لوگوں کے لئے جو ڈرتے ہیں دردناک عذاب سے

Translated by

Noor ul Amin

اور وہاں ان لوگوں کے لئے نشانی چھوڑدی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے اس میں ( ف۳۷ ) نشانی باقی رکھی ان کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے اُس ( بستی ) میں اُن لوگوں کے لئے ( عبرت کی ) ایک نشانی باقی رکھی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اس ( واقعہ ) میں ایک نشانی چھوڑ دی ہے ان لوگوں کے لئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We left there a Sign for such as fear the Grievous Penalty.

Translated by

Muhammad Sarwar

We left therein evidence for those who fear the painful torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We have left there a sign for those who fear the painful torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We left therein a sign for those who fear the painful punishment.

Translated by

William Pickthall

And We left behind therein a portent for those who fear a painful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस के पश्चात हम ने वहाँ उन लोगों के लिए एक निशानी छोड़ दी, जो दुखद यातना से डरते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے اس واقعہ میں (ہمیشہ کے واسطے) ایسے لوگوں کے لئے ایک عبرت رہنے دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے دردناک عذاب سے ڈرنے والوں کے لیے وہاں ایک نشانی چھوڑ دی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسکے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لئے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے اس واقعہ میں ایسے لوگوں کے لیے عبرت رہنے دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور باقی رکھا ہم نے اس میں نشان ان لوگوں کے لیے جو ڈرتے ہیں عذاب دردناک سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے ان تباہ شدہ بستیوں میں ایسے لوگوں کے لئے ایک سبق آموز نشانی باقی رکھی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔