Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 46

سورة الذاريات

وَ قَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۴۶﴾٪  1

And [We destroyed] the people of Noah before; indeed, they were a people defiantly disobedient.

اور نوح ( علیہ السلام ) کی قوم کا بھی اس سے پہلے ( یہی حال ہو چکا تھا ) وہ بھی بڑے نافرمان لوگ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَوۡمَ
اور قومِ
نُوۡحٍ
نوح
مِّنۡ قَبۡلُ
اس سے قبل
اِنَّہُمۡ
بےشک وہ
کَانُوۡا
تھے وہ
قَوۡمًا
لوگ
فٰسِقِیۡنَ
فاسق
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَوۡمَ نُوۡحٍ
اور قومِ نوح کو
مِّنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
اِنَّہُمۡ
یقیناً وہ
کَانُوۡا
تھے
قَوۡمًا
لوگ
فٰسِقِیۡنَ
نافرمان
Translated by

Juna Garhi

And [We destroyed] the people of Noah before; indeed, they were a people defiantly disobedient.

اور نوح ( علیہ السلام ) کی قوم کا بھی اس سے پہلے ( یہی حال ہو چکا تھا ) وہ بھی بڑے نافرمان لوگ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس سے پہلے ہم نے قوم نوح (کو ہلاک کیا تھا) بلاشبہ وہ نافرمان لوگ تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوران سے پہلے نوح کی قوم کو(ہم نے ہلاک کیا) یقیناًوہ بھی نافرمان لوگ تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (We have destroyed) the people of Nu1h before; indeed they were a sinful people.

اور ہلاک کیا نوح کی قوم کو اس سے پہلے تحقیق وہ تھے لوگ نافرمان۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور قوم نوح کو بھی اس سے پہلے (ہم نے پکڑا) ۔ یقینا وہ بھی بڑے ہی نافرمان لوگ تھے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Before all these We destroyed the people of Noah: they were a wicked people.

اور ان سب سے پہلے ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس سے بھی پہلے نوح کی قوم کو بھی ہم نے پکڑ میں لیا تھا ۔ ( ١٥ ) یقین جانو وہ بڑے نافرمان لوگ تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور عاد ثمود یس پہلے ہم نوح کی قوم کو (تباہ کرچکے تھے) بیشک وہ نافرمان لوگ تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان سے پہلے نوح (علیہ السلام) کی قوم (بھی تباہ ہوئی) یقینا وہ بڑے نافرمان لوگ تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان سے پہلے قوم نوح کو بھی (ہم ہلاک کرچکے تھے) کیونکہ وہ بھی بڑی فاسق وفا جر قوم تھی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the people of Nuh We destroyed aforetime; verily they were a people transgressing.

اور (ان سے) بہت پہلے قوم نوح (کا بھی یہی حال ہوچکا تھا) وہ بڑے نافرمان لوگ تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور قوم نوح کو ( بھی ہم نے ) اس سے پہلے ( پکڑا ) ۔ یہ لوگ بھی نافرمان تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اس سے پہلے ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) کی قوم ( کو بھی ہم ہلاک کرچکے تھے ) بلاشبہ وہ گنہگار قوم تھی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس سے پہلے ہم نوح کی قوم کو ہلاک کرچکے تھے بیشک وہ نافرمان لوگ تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور قوم نوح کو بھی (ہم نے ہلاک کیا) اس سے پہلے بیشک وہ بھی بڑے بدکار لوگ تھے

Translated by

Noor ul Amin

اوراس سے پہلے ہم نے قوم نوح ( کوہلاک کیا تھا ) بلاشبہ وہ نافرمان لوگ تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان سے پہلے قوم نوح کو ہلاک فرمایا ، بیشک وہ فاسق لوگ تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس سے پہلے نُوح ( علیہ السلام ) کی قوم کو ( بھی ہلاک کیا ) ، بیشک وہ سخت نافرمان لوگ تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور قومِ نوح ( ع ) کا بھی اس سے پہلے ( یہی حال ہوا ) ہم نے اسے ہلاک کر دیا کیونکہ وہ بڑے نافرمان لوگ تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So were the People of Noah before them for they wickedly transgressed.

Translated by

Muhammad Sarwar

The people of Noah who lived before them were also evil doing people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(So were) the people of Nuh before them. Verily, they were a people who were rebellious.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the people of Nuh before, surely they were a transgressing people.

Translated by

William Pickthall

And the folk of Noah aforetime. Lo! they were licentious folk.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस से पहले नूह की क़ौम को भी पकड़ा। निश्चय ही वे अवज्ञाकारी लोग थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان سے پہلے قوم نوح (علیہ السلام) کا یہی حال ہوچکا تھا (یعنی اس سبب سے کہ) وہ بڑے نافرمان لوگ تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان سے پہلے ہم نے نوح کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ نافرمان لوگ تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان سب سے سے پہلے ہم نے نوح کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان سے پہلے نوح کی قوم کا ایسا ہی حال ہوا بیشک وہ نافرمان لوگ تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہلاک کیا نوح کی قوم کو اس سے پہلے تحقیق وہ تھے لوگ نافرمان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان مذکورہ قوموں سے پہلے ہم نوح (علیہ السلام) کی قوم کو بھی ہلاک کرچکے تھے کیونکہ وہ بھی بڑے ہی نافرمان لوگ تھے۔