Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 6
سورة الذاريات
وَّ اِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾
And indeed, the recompense is to occur.
اور بیشک انصاف ہونے والا ہے ۔
وَّ اِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾
And indeed, the recompense is to occur.
اور بیشک انصاف ہونے والا ہے ۔
|
وَّاِنَّ
اور بےشک
|
الدِّیۡنَ
بدلہ(کادن)
|
لَوَاقِعٌ
البتہ واقع ہونے والا ہے
|
and Recompensing (of deeds) is sure to happen.
اور بیشک انصاف ہونا ضرور ہے
and the Judgement shall doubtlessly take place.
اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے 4 ۔
And verily the Requital is surely to befall.
اور جزا ضرور ہی ہونے والی ہے ۔
اور بلاشبہ جزا و سزا (اور عدل و انصاف کے عمل) نے بہرحال ہو کر رہنا ہے