Surat ut Toor
Surah: 52
Verse: 11
سورة الطور
فَوَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
Then woe, that Day, to the deniers,
اس دن جھٹلانے والوں کی ( پوری ) خرابی ہے ۔
فَوَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
Then woe, that Day, to the deniers,
اس دن جھٹلانے والوں کی ( پوری ) خرابی ہے ۔
|
فَوَیۡلٌ
پس ہلاکت ہے
|
یَّوۡمَئِذٍ
اس دن
|
لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کے لیے
|
|
فَوَیۡلٌ
چنانچہ بڑی تباہی ہے
|
یَّوۡمَئِذٍ
اس دن
|
لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کے لیے
|
Then woe, that Day, to the deniers,
اس دن جھٹلانے والوں کی ( پوری ) خرابی ہے ۔
So, woe to those who reject (the true faith),
سو خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کو
Woe, then, on that Day to those who give the lie (to this Message)
تباہی ہے اس روز ان جھٹلانے والوں کے لیے ۔
Woe, then, will be on that Day to the beliers
سو بڑی شامت اس جھٹلانے والوں کی ہے