Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 31

سورة الطور

قُلۡ تَرَبَّصُوۡا فَاِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ ﴿ؕ۳۱﴾

Say, "Wait, for indeed I am, with you, among the waiters."

کہہ دیجئے! تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
تَرَبَّصُوۡا
انتظار کرو
فَاِنِّیۡ
پس بےشک میں
مَعَکُمۡ
ساتھ تمہارے
مِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ
انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دو
تَرَبَّصُوۡا
انتظار کرو
فَاِنِّیۡ
پس بلاشبہ میں
مَعَکُمۡ
تمہارے ساتھ ہوں
مِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ
انتظار کرنے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Say, "Wait, for indeed I am, with you, among the waiters."

کہہ دیجئے! تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ انہیں کہئے : تم بھی انتظار کرو ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں کہ تم بھی انتظارکرو،پس بلاشبہ میں بھی تمہارے ساتھ ہی انتظارکرنے والوں میں سے ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"Wait! I am waiting with you, too.|"

تو کہہ تم منتظر رہو کہ میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے کہ اچھا تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Tell them: “Wait; I too am waiting with you.”

ان سے کہو اچھا انتظار کرو ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں 24 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : کرلو انتظار ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کررہا ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کہ دے اچھا انتظار کرتے رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کر رہا ہوں 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرما دیجئے کہ انتظار کیے جاؤ سو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ کہہ دیجیے کہ تم انتظار کرو اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کر رہا ہوں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: waits verily I am, with you, among the waiters.

آپ کہہ دیجئے (بہتر ہے) انتظار کرو اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان سے کہہ دو کہ تم انتظار میں رہو ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے: تم ( بھی ) انتظار کرو ، پس میں ( بھی ) تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(سو ان سے) کہو کہ اچھا تو تم انتظار کرتے رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں

Translated by

Noor ul Amin

آپ انہیں کہیے تم بھی انتظارکرومیں بھی تمہارے ساتھ انتظارکرتاہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ انتظار کیے جاؤ ( ف۳۵ ) میں بھی تمہارے انتظار میں ہوں ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: تم ( بھی ) منتظر رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ ( تمہاری ہلاکت کا ) انتظار کرنے والوں میں ہوں

Translated by

Hussain Najfi

آپ کہئے! کہ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say thou: "Await ye!- I too will wait along with you!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "Wait, I too am waiting with you".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Wait! I am with you among those who wait!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Wait, for surely I too with you am of those who wait.

Translated by

William Pickthall

Say (unto them): Except (your fill)! Lo! I am with you among the expectant.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कह दो, "प्रतीक्षा करो! मैं भी तुम्हारे साथ प्रतीक्षा करता हूँ।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ فرمادیجئے کہ (بہتر) تم منتظر رہو سو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان سے فرماؤ اچھا تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہو اچھا انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجئے انتظار میں رہو سو بیشک میں تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ تم منتظر رہو کہ میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو آپ ان سے کہہ دیجئے اچھا تم انتظار کیے جائو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کررہے ہوں۔