Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 33

سورة الطور

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ تَقَوَّلَہٗ ۚ بَلۡ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۚ۳۳﴾

Or do they say, "He has made it up"? Rather, they do not believe.

کیا یہ کہتے ہیں اس نبی نے ( قرآن ) خود گھڑ لیا ہے ، واقع یہ ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتےہیں
تَقَوَّلَہٗ
اس نے گھڑ لیا ہے اسے
بَلۡ
بلکہ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لاتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
تَقَوَّلَہٗ
اس نے خود ہی گھڑ لیا ہے اس کو
بَلۡ
بلکہ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لاتے
Translated by

Juna Garhi

Or do they say, "He has made it up"? Rather, they do not believe.

کیا یہ کہتے ہیں اس نبی نے ( قرآن ) خود گھڑ لیا ہے ، واقع یہ ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یا (پھر) یہ کہتے ہیں کہ اس نے اسے خود ہی بنا ڈالا ہے۔ (بات یہ نہیں) بلکہ یہ ایمان لائیں گے ہی نہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے خودہی اُسے گھڑلیاہے؟بلکہ وہ ایمان ہی نہیں لاتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do they rather say, |"He has forged it (the Qur’ an.) |"? No, but they do not believe.

یا کہتے ہیں یہ قرآن خود بنا لایا کوئی نہیں پر وہ یقین نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کا کہنا ہے کہ یہ اس (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود گھڑ لیا ہے ؟ بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) یہ ماننے والے نہیں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Do they say: “He has himself fabricated the Qur'an?” No; the truth is that they are altogether averse to believing.

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے 26 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہاں کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ : ان صاحب نے یہ ( قرآن ) خود گھڑ لیا ہے ؟ نہیں ، بلکہ یہ ( ضد میں ) ایمان نہیں لارہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یا یوں کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس قرآن کو اپنے دل سے بٹ لیا ہے نہیں بات یہ ہے کہ ان میں ایمان نہیں ہے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا یہ (بھی) کہتے ہیں کہ اس (قرآن) کو (خود) گھڑ لیا ہے۔ بلکہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس نے اس قرآن کو خود سے گھڑ لیا ہے۔ نہیں۔ بلکہ یہ ایمان (نہ لانے کے بہانے ہیں) اسی لئے وہ ایمان نہیں لاتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Or say they: he hath fabricated it: aye they will not believe.

ہاں یہ کہتے ہیں انہوں نے (قرآن) کو گڑھ لیا ہے ؟ اصل یہ ہے کہ ان میں ایمان ہی نہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس کو اس نے خود ہی گھڑا ہے؟ بلکہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا یہ لوگ کہتے ہیں: اس ( نبی ) نے اس ( قرآن ) کو خود ہی گھڑ لیا ہے ( نہیں ) بلکہ وہ ایمان ہی نہیں رکھتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یا کفار کہتے ہیں کہ یہ قرآن پیغمبرنے خود ہی گھڑلیا ہے۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ اس شخص نے خود ہی گھڑ لیا ہے اس (کتاب حکیم) کو ؟ (نہیں) بلکہ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ ایمان لانا ہی نہیں چاہتے

Translated by

Noor ul Amin

یاپھریہ کہتے ہیں کہ اس نے ( قرآن ) خود ہی بناڈالا ہے بلکہ ایمان لائیں گے ہی نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یا کہتے ہیں انہوں نے ( ف۳۹ ) یہ قرآن بنالیا ، بلکہ وہ ایمان نہیں رکھتے ( ف٤۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یا وہ کہتے ہیں کہ اس ( رسول ) نے اس ( قرآن ) کو اَزخود گھڑ لیا ہے ، ( ایسا نہیں ) بلکہ وہ ( حق کو ) مانتے ہی نہیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یا وہ یہ کہتے ہیں کہ انہوں ( رسول ( ص ) ) نے خود قرآن گھڑ لیا ہے بلکہ ( اصل بات یہ ہے کہ ) وہ ایمان لانا ہی نہیں چاہتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or do they say, "He fabricated the (Message)"? Nay, they have no faith!

Translated by

Muhammad Sarwar

Do they say, "He has falsely invented it (the Quran)?" In fact, they themselves have no faith.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or do they say: "He has forged it" Nay! They believe not!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or do they say: He has forged it. Nay! they do not believe.

Translated by

William Pickthall

Or say they: He hath invented it? Nay, but they will not believe!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या वे कहते हैं, "उस ने उस (क़ुरआन) को स्वयं ही कह लिया है?" नहीं, बल्कि वे ईमान नहीं लाते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ ( بھی) کہتے ہیں کہ انہوں نے اس (قرآن) کو خودگھڑ لیا ہے بلکہ یہ لوگ تصدیق نہیں کرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے قرآن کو خود بنا لیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا وہ یوں کہتے ہیں کہ آپ نے بات بنالی ہے بلکہ بات یہ ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یا کہتے ہیں یہ قرآن خود بنا لایا کوئی نہیں پر وہ یقین نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا یہ یوں کہتے ہیں کہ اس نے قرآن کو از خود گھڑ لیا ہے نہیں بلکہ واقعہ یہ ہے کہ یہ امان نہیں لاتے۔