Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 2
سورة النجم
مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمۡ وَ مَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾
Your companion [Muhammad] has not strayed, nor has he erred,
کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ وہ ٹیڑھی راہ پر ہے ۔
مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمۡ وَ مَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾
Your companion [Muhammad] has not strayed, nor has he erred,
کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ وہ ٹیڑھی راہ پر ہے ۔
|
مَا
نہیں
|
ضَلَّ
راہ بھولا
|
صَاحِبُکُمۡ
ساتھی تمہارا
|
وَمَا
اور نہ ہی
|
غَوٰی
وہ بہکا
|
|
مَاضَلَّ
نہ بھٹکا ہے
|
صَاحِبُکُمۡ
تمہارا ساتھی
|
وَمَا
اور نہ
|
غَوٰی
وہ بہکا ہے
|
Your companion [Muhammad] has not strayed, nor has he erred,
کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ وہ ٹیڑھی راہ پر ہے ۔
your companion (the Holy Prophet t) has neither missed the way, nor did he deviate.
بہکا نہیں تمہارا رفیق اور نہ بےراہ چلا
your companion has neither strayed nor is he deluded;
تمہارا رفیق 2 نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے 3 ۔
۔ ( اے مکے کے باشندو ) یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں ، نہ بھٹکے ہیں ، ( ٢ )
Your companion hath not gone astray, nor hath he erred.
کہ یہ تمہارے ساتھ رہنے والے نہ بھٹکے اور نہ غلط راستہ پر ہولئے ۔
کہ تمہارے رفیق محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں۔
تمہیں ( اپنی ) صحبت سے نوازنے والے ( یعنی تمہیں اپنے فیضِ صحبت سے صحابی بنانے والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نہ ( کبھی ) راہ بھولے اور نہ ( کبھی ) راہ سے بھٹکے
کہ تمہارا یہ ساتھی ( پیغمبرِ اسلام ( ص ) ) نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا ہے ۔
یہ تمہارے ساتھ کے رہنے والے نہ راہ (حق) سے بھٹکے اور نہ غلط راستہ ہولئے۔ (5)
تمہارا ساتھی نہ راہ سے بھٹکا ہے اور نہ غلط راستہ پر پڑا ہے،