Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 48
سورة النجم
وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَغۡنٰی وَ اَقۡنٰی ﴿ۙ۴۸﴾
And that it is He who enriches and suffices
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے ۔
وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَغۡنٰی وَ اَقۡنٰی ﴿ۙ۴۸﴾
And that it is He who enriches and suffices
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے ۔
وَاَنَّہٗ
اور بےشک وہ
|
ہُوَ
وہی ہے
|
اَغۡنٰی
جس نے غنی کیا
|
وَاَقۡنٰی
اور اس نے مالدار بنایا
|
وَاَنَّہٗ
اور بے شک وہ
|
ہُوَ
اُس نے
|
اَغۡنٰی
مال دار کیا
|
وَاَقۡنٰی
اور اُسی نے خزانہ بخشا
|
And that it is He who enriches and suffices
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے ۔
and that He is the One who gives wealth and preserves (it),
اور یہ کہ اس نے دولت دی اور خزانہ
that He it is Who bestowed wealth and riches,
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور جائداد بخشی ، 43
اور یہ کہ وہی ہے جو مال دار بناتا اور دولت کو محفوظ کراتا ہے ۔
اور یہ کہ وہی کسی کو مالدار کرتا ہے اور کسی کو محتاج بناتا ہے 3
And that it is He Who enricheth and preserveth property.
اور یہ کہ وہی غنی کرتا ہے اور (سرمایہ) باقی رکھتا ہے ۔
اور یہ کہ وہی ( بقدرِ ضرورت دے کر ) غنی کر دیتا ہے اور وہی ( ضرورت سے زائد دے کر ) خزانے بھر دیتا ہے
اور یہ کہ وہی غنی کرتا ہے اور سرمایہ (دیکر محفوظ اور) باقی رکھتا ہے۔