Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 35

سورة القمر

نِّعۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِیۡ مَنۡ شَکَرَ ﴿۳۵﴾

As favor from us. Thus do We reward he who is grateful.

اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

نِّعۡمَۃً
بطور انعام
مِّنۡ عِنۡدِنَا
ہمارے پاس سے
کَذٰلِکَ
اسی طرح
نَجۡزِیۡ
ہم بدلہ دیتے ہیں
مَنۡ
اسے جو
شَکَرَ
شکر ادا کرے
Word by Word by

Nighat Hashmi

نِّعۡمَۃً
فضل کرکے
مِّنۡ عِنۡدِنَا
اپنی جانب سے
کَذٰلِکَ
ایسے ہی
نَجۡزِیۡ
ہم بدلہ دیتے ہیں
مَنۡ شَکَرَ
جوشکرکرے
Translated by

Juna Garhi

As favor from us. Thus do We reward he who is grateful.

اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ہماری طرف سے احسان تھا (اور) ہم شکر کرنے والے کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اپنی جانب سے فضل کرکے بچایا ہے،ہم ایسے ہی ہراُس شخص کو جزا دیتے ہیں جوشکر کرے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is how We reward the one who offers gratitude.

فضل سے اپنی طرف کے ہم یوں بدلہ دیتے ہیں اس کو جو حق مانے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ نعمت تھی ہمارے پاس سے۔ اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں اس کو جو شکر کرتا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

as a favour from Us. Thus do We reward those who give thanks.

یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ہماری طرف سے ایک نعمت تھی ۔ جو لوگ شکر گذار ہوتے ہیں ، ان کو ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو لوگ ہماری نعمتوں کا شکر کرتے ہیں ہم ان کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں آفت سے ان کو محفوظ رکھتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اپنی طرف سے فضل کرکے ۔ جو شکر کرے ہم اس کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو ہماری طرف سے ایک نعمت تھی۔ ہم شکر ادا کرنے والوں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

As a favour from us. Thus We recompense him who giveth thanks.

اپنی طرف سے فضل کرکے ۔ جو شکر کرتا ہے اسے ہم صلہ ہی ایسا دیا کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

خاص اپنے فضل سے ۔ ایسا ہی صلہ ہم دیا کرتے ہیں ان کو جو شکر گذار رہتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اپنی طرف سے احسان کے طور پر ہم اسی طرح شکر کرنے والوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اپنے فضل سے شکر کرنے والے کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

محض اپنی مہربانی سے اسی طرح ہم بدلہ دیا کرتے ہیں ہر اس شخص کو جو شکر کرتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہماری طرف سے احسان تھا ( اور ) ہم شکر گزاروں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اپنے پاس کی نعمت فرما کر ، ہم یونہی صلہ دیتے ہیں اسے جو شکر کرے ( ف۵۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اپنی طرف سے خاص انعام کے ساتھ ، اسی طرح ہم اس شخص کو جزا دیا کرتے ہیں جو شکر گزار ہوتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

خاص اپنے فضل و کرم سے ہم اسی طرح شکر کرنے والے کو جزا دیتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As a Grace from Us: thus do We reward those who give thanks.

Translated by

Muhammad Sarwar

Thus do We recompense the grateful ones.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

As a favor from Us. Thus do We reward him who gives thanks.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

A favor from Us; thus do We reward him who gives thanks.

Translated by

William Pickthall

As grace from Us. Thus We reward him who giveth thanks.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम ने अपनी विशेष अनुकम्पा से प्रातःकाल उन्हें बचा लिया। हम इसी तरह उस व्यक्ति को बदला देते हैं जो कृतज्ञता दिखाए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اپنی جانب سے فضل کرکے جو شکر کرتا ہے ہم اسے ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

رات کے پچھلے پہر بچا لیا، ہم ہر اس شخص کو جزادیتے ہیں جو شکر گزار ہوتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ جزا دیتے ہیں ہم ہراس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں اس شخص کو جو شکر ادا کرے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فضل سے اپنی طرف کے ہم یوں بدلہ دیتے ہیں اس کو جو حق مانے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اپنے فضل سے بچا نکالا جو شکر بجا لاتا ہے ہم اس کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔