Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 33
سورة الواقعة
لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ ﴿ۙ۳۳﴾
Neither limited [to season] nor forbidden,
جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں ۔
لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ ﴿ۙ۳۳﴾
Neither limited [to season] nor forbidden,
جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں ۔
|
لَّا
نہ
|
مَقۡطُوۡعَۃٍ
ختم ہونے والے
|
وَّلَا
اور نہ
|
مَمۡنُوۡعَۃٍ
روکے جانے والے
|
|
لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ
نہ ختم ہونے والے
|
وَّلَامَمۡنُوۡعَۃٍ
اور نہ روک دیے جانے والے
|
Neither limited [to season] nor forbidden,
جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں ۔
neither interrupted (in any season), nor prohibited,
نہ اس میں سے ٹوٹا اور نہ روکا ہوا
never-ending and unforbidden.
اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں 16 ،
نہ کبھی ختم ہوں گیا ور نہ ان کے استعمال پر کوئی پابندی ہو گی
Neither ending nor forbidden.
جو نہ ختم ہوں گے اور نہ ان کی روک ٹوک ہوگی ۔