Every available translation of Surat ul Waqiya, verse 64, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
ءَاَنۡتُمۡ
کیا تم
|
تَزۡرَعُوۡنَہٗۤ
اگاتے ہو اسے
|
اَمۡ
یا
|
نَحۡنُ
ہم ہیں
|
الزّٰرِعُوۡنَ
اگانے والے
|
|
ءَاَنۡتُمۡ
کیا تم
|
تَزۡرَعُوۡنَہٗۤ
اگاتے ہو اس کو
|
اَمۡ
یا
|
نَحۡنُ
ہم
|
الزّٰرِعُوۡنَ
اگانے والے ہیں
|
Is it you who makes it grow, or are We the grower?
اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ۔
تو اس سے کھیتی تم اگاتے ہو یا اگانے والے ہم ہیں
کیا تم ہی اُس کو اُگاتے ہویااُگانے والے ہم ہیں؟
Is it you who grow it, or are We the One who grows?
کیا تم اس کو کرتے ہو کھیتی یا ہم ہیں کھیتی کردینے والے
کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ؟
Is it you or We Who make them grow?
ان سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ان کے اگانے والے ہم ہیں 28 ؟
کیا اسے تم اگاتے ہو یا اگانے والے ہم ہیں؟ ( ١٨ )
کیا تم اس کو اگاتے ہو یا ہم اگاتے ہیں 3
کیا اس کو تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ؟
کھیتوں کو تم اگاتے ہو یا ہم ان کو اگاتے ہیں۔
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
Cause it ye to grow, or are We the Grower?
اس اسے تم اگاتے ہو یا (اس کے) اگانے والے ہم ہیں۔ ۔
اس کو تم پروان چڑھاتے ہو یا پروان چڑھانے والے ہم ہیں؟
کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم ہی ( اس کے ) اگانے والے ہیں
تو کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگاتے ہیں ؟
کیا تم لوگ اس کو اگاتے ہو یا ہم ہی ہیں اس کے اگانے (اور پیدا کرنے) والے ؟
اُسے پودے کی شکل میں تم اُگاتے ہو یا اُسے ہم اُگانے والے ہیں
کیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں ( ف٤۷ )
تو کیا اُس ( سے کھیتی ) کو تم اُگاتے ہو یا ہم اُگانے والے ہیں
کیا تم اس کو اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ۔
Is it ye that cause it to grow, or are We the Cause?
Do you make it grow or is it We who make it grow?
Is it you that make it grow, or are We the Grower
Is it you that cause it to grow, or are We the causers of growth?
Is it ye who foster it, or are We the Fosterer?
क्या उसे तुम उगाते हो या हम उसे उगाते हैं?
اسکو تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں۔
ان سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ہم ان کو اگانے والے ہیں ؟
ان سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ان کے اگانے والے ہم ہیں ؟
اس کو تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں،
کیا تم اس کو کرتے ہو کھیتی یا ہم ہیں کھیتی کردینے والے
اس کو تم اگاتے ہو یا ہم اس کے اگانے والے ہیں۔