Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 75
سورة الواقعة
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۷۵﴾
Then I swear by the setting of the stars,
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی ۔
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۷۵﴾
Then I swear by the setting of the stars,
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی ۔
|
فَلَاۤ
پس نہیں
|
اُقۡسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
|
بِمَوٰقِعِ
گرنے کی جگہوں کی
|
النُّجُوۡمِ
ستاروں کے
|
|
فَلَاۤ
پس نہیں
|
اُقۡسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
|
بِمَوٰقِعِ
گرنے کی جگہ کی
|
النُّجُوۡمِ
تاروں کے
|
Then I swear by the setting of the stars,
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی ۔
So, I swear by the setting places of the stars,
سو میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے ڈوبنے کی
No! I swear by the positions of the stars –
پس نہیں 36 ، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی ،
اب میں ان جگہوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں جہاں ستارے گرتے ہیں ۔ ( ٢١ )
I swear by the setting of the stars -
سو میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے ڈوبنے کی
پس میں اُن جگہوں کی قَسم کھاتا ہوں جہاں جہاں قرآن کے مختلف حصے ( رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ) اترتے ہیں٭