Surat ul Hashar

Surah: 59

Verse: 17

سورة الحشر

فَکَانَ عَاقِبَتَہُمَاۤ اَنَّہُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیۡنِ فِیۡہَا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۱۷﴾  5

So the outcome for both of them is that they will be in the Fire, abiding eternally therein. And that is the recompense of the wrong-doers.

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش ( دوزخ ) میں ہمیشہ کے لئے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکَانَ
پس ہوا
عَاقِبَتَہُمَاۤ
انجام ان دونوں کا
اَنَّہُمَا
کہ بےشک وہ دونوں
فِی النَّارِ
آگ میں ہوں گے
خَالِدَیۡنِ
دونوں ہمیشہ رہنے والے
فِیۡہَا
اس میں
وَذٰلِکَ
اور یہی ہے
جَزٰٓؤُا
بدلہ
الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکَانَ
چنانچہ ہوا
عَاقِبَتَہُمَاۤ
ان دونوں کاانجام 
اَنَّہُمَا
یقیناًوہ 
فِی النَّارِ
آگ میں
خَالِدَیۡنِ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَا
اس میں
وَذٰلِکَ
اوریہی 
جَزٰٓؤُا
سزاہے
الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں کی
Translated by

Juna Garhi

So the outcome for both of them is that they will be in the Fire, abiding eternally therein. And that is the recompense of the wrong-doers.

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش ( دوزخ ) میں ہمیشہ کے لئے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے دوزخ میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ ان دونوں کاانجام یہ ہے کہ یقیناًوہ دونوں ہمیشہ آگ میں رہنے والے ہیں اور ظالموں کی یہی سزاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So the end of both of them is that they will be in the Fire, living there forever. And that is the punishment of the wrongdoers.

پھر انجام دونوں کا یہی کہ وہ دونوں ہیں آگ میں ہمیشہ رہیں اسی میں اور یہی ہے سزا گنہگاروں کی۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ آگ میں رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔ اور یہی ہے بدلہ ظالموں کا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

In the end both will be in the Fire, and will abide in it. That is the recompense of the wrong-doers.

پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لیئے جہنم میں جائیں ، اور ظالموں کی یہی جزا ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں ہمیشہ کے لئے دوزخ میں پڑے اور بدکاروں کی یہی سزا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو دونوں کا انجام یہ ہے کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوکر) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور ظالموں کی یہی سزا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر دونوں (شیطانوں اور انسانوں) کا انجام یہ ہوگا کہ وہ ایک ایسی جہنم میں پہنچائے جائیں گے جہاں انہیں ہمیشہ رہنا ہے اور ظالموں کی یہی سزا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore the end of the twain will be that they will be in the Fire, as abiders there in; that is the meed of the wrong-doers.

سو آخری انجام دونوں کا یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں گئے جہاں ہمیشہ رہیں گے اور یہی سزا ہے ظالموں کی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس انجام کار دونوں ہی دوزخ میں ہمیشہ رہنے والے بن کر پڑیں گے اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والوں کا بدلہ یہی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ان دونوں ( شیطان و منافقین ) کا انجام یہ ہوگا کہ یہ دونوں ہمیشہ کے لیے جہنم میں ہوں گے اور یہی بدلہ ہے ظالموں کا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں داخل ہوئے ہمیشہ اس میں رہیں گے اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوتا ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہونگے جہاں انہیں ہمیشہ رہنا ہوگا اور یہی جزا ہے ایسے ظالموں کی

Translated by

Noor ul Amin

پھران دونوں کا انجام یہ ہوگاکہ وہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ان دونوں کا ( ف۵۷ ) انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں ہیں ہمیشہ اس میں رہے ، اور ظالموں کو یہی سزا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے ہمیشہ اسی میں رہیں گے ، اور ظالموں کی یہی سزا ہے

Translated by

Hussain Najfi

تو ان دونوں ( شیطان اور اس کے مرید ) کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں ہیں ( اور ) ہمیشہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The end of both will be that they will go into the Fire, dwelling therein for ever. Such is the reward of the wrong-doers.

Translated by

Muhammad Sarwar

The fate of both of them will be hell fire wherein they will live forever. Thus will be the recompense for the unjust.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, the end of both will be that they will be in the Fire, abiding therein. Such is the recompense of the wrongdoers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore the end of both of them is that they are both in the fire to abide therein, and that is the reward of the unjust.

Translated by

William Pickthall

And the consequence for both will be that they are in the Fire, therein abiding. Such is the reward of evil-doers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन दोनों का परिणाम यह हुआ कि दोनों आग में गए, जहाँ सदैव रहेंगे। और ज़ालिमों का यही बदला है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو آخری انجام دونوں کا یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں گئے جہاں ہمیشہ رہیں گے (ایک گمراہ کرنے کی وجہ سے دوسرا ہونے کی وجہ سے) اور ظالموں کی یہی سزا ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لہٰذا دونوں کا انجام یہ ہے کہ یہ ہمیشہ کے لیے 3 میں جائیں، اور ظالموں کی یہی جزا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں جائیں ، اور ظالموں کی یہی جزا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ بلاشبہ دونوں دوزخ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے اور یہ ظالموں کی سزا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر انجام دونوں کا یہی کہ وہ دونوں ہیں آگ میں ہمیشہ رہیں اسی میں اور یہی ہے سزا گناہ گاروں کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ان دونوں یعنی شیطان اور انسان کا انجام یہ ہوا کہ دونوں آگ میں گئے وہ دونوں اس آگ میں ہمیشہ رہیں گے اور یہی سزا گناہگاروں کی ۔