Surat ul Hashar

Surah: 59

Verse: 4

سورة الحشر

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ شَآقُّوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ۚ وَ مَنۡ یُّشَآقِّ اللّٰہَ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۴﴾

That is because they opposed Allah and His Messenger. And whoever opposes Allah - then indeed, Allah is severe in penalty.

یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ تعالٰی کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی اللہ کی مخالفت کرے گا تو اللہ تعالٰی بھی سخت عذاب کرنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ
بِاَنَّہُمۡ
بوجہ اس کے کہ وہ
شَآقُّوا
انہوں نے مخالفت کی
اللّٰہَ
اللہ کی
وَرَسُوۡلَہٗ
اور اس کے رسول کی
وَمَنۡ
اور جو
یُّشَآقِّ
مخالفت کرے گا
اللّٰہَ
اللہ کی
فَاِنَّ
تو بےشک
اللّٰہَ
اللہ
شَدِیۡدُ
سخت
الۡعِقَابِ
سزا والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ 
بِاَنَّہُمۡ
اس وجہ سے کہ
شَآقُّوا
انہوں نے مخالفت کی 
اللّٰہَ
اﷲتعالیٰ کی
وَرَسُوۡلَہٗ
اوراس کے رسول کی
وَمَنۡ
اورجو
یُّشَآقِّ
مخالفت کرتاہے 
اللّٰہَ
اﷲتعالیٰ کی
فَاِنَّ
تویقیناً
اللّٰہَ
اﷲتعالیٰ 
شَدِیۡدُ
سخت ہے
الۡعِقَابِ
سزادینے والا
Translated by

Juna Garhi

That is because they opposed Allah and His Messenger. And whoever opposes Allah - then indeed, Allah is severe in penalty.

یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ تعالٰی کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی اللہ کی مخالفت کرے گا تو اللہ تعالٰی بھی سخت عذاب کرنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرے تو اللہ (انہیں) سزا دینے میں بہت سخت ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کی وجہ یہ ہے کہ بلاشبہ انہوں نے اﷲ تعالیٰ اوراُس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی اﷲ تعالیٰ کی مخالفت کرتاہے تواللہ تعالیٰ یقیناًاُسے سخت سزا دینے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

That is because they were hostile to Allah and His Messenger. And whoever has hostility with Allah, then Allah is severe in punishment.

یہ اس لئے کہ وہ مخالف ہوئے اللہ سے اور اس کے رسول سے اور جو کوئی مخالف ہو اللہ سے تو اللہ کا عذاب سخت ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت پر کمرکس لے تو (سمجھ لو کہ) اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

That is because they set themselves against Allah and His Messenger; and whoever sets himself against Allah should know that Allah is surely Most Stern in retribution.

یہ سب کچھ اس لئے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا ، اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے اللہ اس کو سزا دینے میں بہت سخت ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی ٹھانی ، اور جو شخص اللہ سے دشمنی کرتا ہے ، تو اللہ بڑا سخت عذاب دینے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس عذاب کے اترنے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے دشمنی کی اور جو کوئی اللہ سے دشمنی کرے تو اللہ تو سخت عذاب والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو یقینا اللہ اس کو سخت عذاب دینے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ (سزا) اس لئے دی گئی کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی تھی اور جو بھی اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو بیشک اس کے لئے اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That is because they opposed Allah and His apostle, and whosoever opposeth Allah, then verily Allah is Stern in chastisement.

یہ سب اسی سبب سے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو کوئی اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو پھر اللہ سزا دینے میں بڑا سخت ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اس جرم میں کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی اور جو اللہ کا مقابلہ کرتے ہیں تو بیشک اللہ سخت پاداش والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) کی مخالفت ( اختیار ) کی اور جو اللہ ( تعالیٰ ) کی مخالفت کرے تو بے شک اللہ ( تعالیٰ ) سخت سزا ( دینے والے ) ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت کی اور جو شخص اللہ کی مخالفت کرے تو اللہ سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ سب کچھ اس لئے کہ ان لوگوں نے مقابلہ کیا اللہ کا اور اس کے رسول کا اور جو کوئی اللہ کا مقابلہ کرتا ہے تو (وہ اپنے انجام کو پہنچ کر رہتا ہے کیونکہ) بیشک اللہ بڑا ہی سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ اسلئے ہواکہ انہوں نے ا للہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اورجو اللہ کی مخالفت کرے تواللہ ( انہیں ) سزادینے میں بہت شدید ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ اس لیے کہ وہ اللہ سے اور اس کے رسول سے پھٹے ( جدا ) رہے ( ف۱۳ ) اور جو اللہ اور اس کے رسول سے پھٹا رہے تو بیشک اللہ کا عذاب سخت ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ اس وجہ سے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے شدید عداوت کی ( ان کا سرغنہ کعب بن اشرف بدنام گستاخِ رسول تھا ) ، اور جو شخص اللہ ( اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ) مخالفت کرتا ہے تو بیشک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول ( ص ) کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو یقیناً اللہ سخت سزا دینے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That is because they resisted Allah and His Messenger: and if any one resists Allah, verily Allah is severe in Punishment.

Translated by

Muhammad Sarwar

This is because they opposed God and His Messenger and whoever opposes God should know that God's retribution is severe.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That is because they opposed Allah and His Messenger. And whosoever opposes Allah, then verily, Allah is Severe in punishment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That is because they acted in opposition to Allah and His Apostle, and whoever acts in opposition to Allah, then surely Allah is severe in retributing (evil).

Translated by

William Pickthall

That is because they were opposed to Allah and His messenger; and whoso is opposed to Allah, (for him) verily Allah is stern in reprisal.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह इसलिए कि उन्होंने अल्लाह और उस के रसूल का मुक़ाबला करने की कोशिश की। और जो कोई अल्लाह का मुक़ाबला करता है तो निश्चय ही अल्लाह की यातना बहुत कठोर है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ اس سبب سے ہے کہ ان لوگوں نے اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو شخص اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو سخت سزا دینے والا ہے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی ” اللہ “ کی مخالفت کرے گا ” اللہ “ اس کو سخت سزا دینے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ سب کچھ اس لئے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا ، اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے اللہ اس کی سزا دینے میں بہت سخت ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی، اور جو شخص اللہ کی مخالفت کرے گا، سو اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ اس لیے کہ وہ مخالف ہوئے اللہ سے اور اس کے رسول سے اور جو کوئی مخالف ہو اللہ سے تو اللہ کا عذاب سخت ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ سزائیں اس بنا پر ہیں کہ انہوں نے اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو شخص اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے۔