Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 2
سورة القلم
مَاۤ اَنۡتَ بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ بِمَجۡنُوۡنٍ ۚ﴿۲﴾
You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے ۔
مَاۤ اَنۡتَ بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ بِمَجۡنُوۡنٍ ۚ﴿۲﴾
You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے ۔
مَاۤ
نہیں ہیں
|
اَنۡتَ
آپ
|
بِنِعۡمَۃِ
نعمت سے
|
رَبِّکَ
اپنے رب کی
|
بِمَجۡنُوۡنٍ
کوئی مجنون
|
مَاۤ
ہر گز نہیں
|
اَنۡتَ
آپ
|
بِنِعۡمَۃِ
فضل سے
|
رَبِّکَ
اپنے رب کے
|
بِمَجۡنُوۡنٍ
ہر گز نہیں دیوانے
|
You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے ۔
with the grace of your Lord, you are not insane.
تو نہیں اپنے رب کے فضل سے دیوانہ
By your Lord's Grace, you are not afflicted with madness,
تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہو2 ۔
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے پروردگار کے فضل و کرم سے دیوانے نہیں ہیں۔
Thou art nor, through the grace of thy Lord, mad.
کہ آپ اپنے پروردگار کے فضل سے مجنون نہیں ہیں ۔
کہ ( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) تم اپنے رب کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
(جو کہ کاتب الاعمال ہیں) کہ آپ اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہیں۔ (5)