Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 27
سورة القلم
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۲۷﴾
Rather, we have been deprived."
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی ۔
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۲۷﴾
Rather, we have been deprived."
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی ۔
(پھر غور سے دیکھا تو کہنے لگے) بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹ گئے ہیں
(Then, once they realized that the garden is the same, but it has been destroyed, they said,) |"No, but we are deprived (of the fruits).|"
ہماری تو قسمت پھوٹ گئی
۔ ( پھر کچھ دیر بعد کے بعد کہا کہ ) نہیں بلکہ ہم سب لٹ گئے ہیں ۔
(خوب چکر لگانے کے بعد) کہنے لگے کہ نہیں ہم تو (اس باغ سے) محروم کردئیے گئے ہیں۔
Aye! it is we who are deprived!
نہیں بلکہ اصل یہ ہے کہ ہماری قسمت ہی پھوٹ گئی ۔
۔ ( جب غور سے دیکھا تو پکار اٹھے: نہیں نہیں ، ) بلکہ ہم تو محروم ہو گئے ہیں