Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 31
سورة القلم
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا طٰغِیۡنَ ﴿۳۱﴾
They said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے ۔
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا طٰغِیۡنَ ﴿۳۱﴾
They said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے ۔
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
یٰوَیۡلَنَاۤ
ہائے افسوس ہم پر
|
اِنَّا
بےشک ہم
|
کُنَّا
تھے ہم ہی
|
طٰغِیۡنَ
سرکش
|
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
یٰوَیۡلَنَاۤ
ہائے ہماری بربادی
|
اِنَّا
یقیناًہم
|
کُنَّا
تھے
|
طٰغِیۡنَ
حد سے بڑھے ہوئے
|
They said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے ۔
انھوں نے کہا :ہائے ہماری بربادی یقیناً ہم حد سے بڑھے ہوئے تھے۔
(and at last,) they said, |"Woe to us! In fact, we (all) were outrageous.
بولے ہائے خرابی ہماری ہم ہی تھے حد سے بڑھنے والے
(بالآخر اعتراف کرتے ہوئے) وہ کہنے لگے : ہائے ہماری بدبختی ! اصل میں ہم سب ہی اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے تھے۔
They said: “Woe to us! We had indeed transgressed.
آخر کو انہوں نے کہا ” افسوس ہمارے حال پر ، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے ۔
۔ ( پھر ) سب نے ( متفق ہوکر ) کہا کہ : افسوس ہے ہم سب پر ! یقینا ہم سب نے سرکشی اختیار کرلی تھی ۔
آخر کار سب کہہ اٹھے ہائے ہماری کم بختی ہم خود حد سے بڑھ گئے تھے 3
They said: woe Unto us! verily we! we have been arrogant.
(پھر سب) بولے (کہ) ہائے ہماری شامت کہ ہم ہی سرکشی کرنے والے تھے
(پھر) سب کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی ہم سب ہی (حد سے نکلنے والے اور) سرکش تھے
(پھر سب متفق ہو کر کہنے لگے) بیشک ہم حد سے نکلنے والے تھے (سب مل کر توبہ کرلو) ۔
آخر کار انہوں نے کہا افسوس ہمارے حال پر ، بیشک ہم سرکش ہوگئے تھے۔
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی بلاشبہ ہم حد سے بڑھ جانے والے تھے،