Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 50
سورة القلم
فَاجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَجَعَلَہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۵۰﴾
And his Lord chose him and made him of the righteous.
اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا ۔
فَاجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَجَعَلَہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۵۰﴾
And his Lord chose him and made him of the righteous.
اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا ۔
|
فَاجۡتَبٰہُ
تو چن لیا اسے
|
رَبُّہٗ
اس کے رب نے
|
فَجَعَلَہٗ
تو اس نے بنا دیا اسے
|
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
صالح لوگوں میں سے
|
|
فَاجۡتَبٰہُ
پھر اسے منتخب کیا
|
رَبُّہٗ
اس کے رب نے
|
فَجَعَلَہٗ
پس شامل کردیا اس کو
|
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
نیک لوگو ں میں
|
And his Lord chose him and made him of the righteous.
اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا ۔
چناچہ ان کے پروردگار نے انہیں برگزیدہ کیا اور صالحین میں شامل کردیا
پھر اُس کے رب نے اُسے منتخب کیا،پس اسے نیک لوگوں میں شامل کردیا۔
Then his Lord chose him, and made him one of the righteous.
پھر نوازا اس کو اس کے رب نے پھر کردیا اس کو نیکوں میں
But his Lord exalted him, and included him among His righteous servants.
آخرکار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اسے صالح بندوں میں شامل کر دیا ۔
پھر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب فرما لیا ، اور انہیں صالحین میں شامل کردیا ۔
آخر پروردگار نے اس کو سرفراز کیا اور نیک بندوں میں اس کو شریک کرلیا 6
پھر ان کے پروردگار نے ان کو برگزیدہ فرمادیا تو ان کو صالحین میں سے کردیا
Then his Lord chose him and made him of the righteous.
پھر ان کے پروردگار نے انہیں (اور) برگزیدہ کرلیا اور ان کو (اور زیادہ) صالحین میں کردیا ۔
پس انہیں ان کے رب نے ( مزید ) برگزیدہ بنالیا پس انہیں نیک لوگوں میں سے کردیا / بنادیا
مگر اس کو چن لیا اس کے رب نے (مزید عنایات کے ساتھ) اور شامل فرما دیا اس کو (اپنے قرب خاص کے) سزاواروں میں
تو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے سزاواروں ( حقداروں ) میں کرلیا ،
پھر ان کے رب نے انہیں برگزیدہ بنا لیا اور انہیں ( اپنے قربِ خاص سے نواز کر ) کامل نیکو کاروں میں ( شامل ) فرما دیا
مگر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب کر لیا اور انہیں ( اپنے ) نیکوکار بندوں سے بنا دیا ۔
Thus did his Lord choose him and make him of the Company of the Righteous.
But his Lord chose him as His Prophet and made him one of the righteous ones.
अन्ततः उस के रब ने उसे चुन लिया और उसे अच्छे लोगों में सम्मिलित कर दिया
پھر ان کے رب نے ان کو ( اور زیادہ) برگزیدہ کرلیا اور ان کو صالحین میں سے کردیا۔
آخر کار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرمایا اور اسے صالح بندوں میں شامل کرلیا
آخر کار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اسے صالح بندوں میں شامل کردیا ۔
پھر اس کے رب نے اسے برگزیدہ کرلیا اور اس کو صالحین میں شامل فرما دیا۔