Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 38

سورة الحاقة

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾

So I swear by what you see

پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَاۤ
پس نہیں
اُقۡسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِمَا
اس کی جو
تُبۡصِرُوۡنَ
تم دیکھتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَاۤ
پس نہیں
اُقۡسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِمَا
ان چیزوں کی جنہیں
تُبۡصِرُوۡنَ
تم دیکھتے ہو
Translated by

Juna Garhi

So I swear by what you see

پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پس میں ان چیزوں کی بھی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جنہیں تم دیکھتے ہو!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

I swear by what you see,

سو قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو دیکھتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو میں قسم کھاتا ہوں اس کی جو تم دیکھتے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But no; I swear by what you see,

پس نہیں21 ، میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اب میں قسم کھاتا ہوں اس کی بھی جسے تم دیکھتے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یعنے مشرک اور کافر) تو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جن کو تم دیکھتے ہو 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جنہیں تم دیکھتے ہو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

I swear by that which ye see.

پھر میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جنہیں تو دیکھتے ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو!

Translated by

Mufti Naeem

پس مجھے اس کی قسم جسے ( اے لوگو ) تم دیکھ رہے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم لوگ دیکھ رہے ہو

Translated by

Noor ul Amin

پس میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوںجو تم دیکھتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو مجھے قسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سو میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So I do call to witness what ye see,

Translated by

Muhammad Sarwar

I do not need to swear by what you see

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, I swear by whatsoever you see,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But nay! I swear by that which you see,

Translated by

William Pickthall

But nay! I swear by all that ye see

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः कुछ नहीं! मैं क़सम खाता हूँ उन चीज़ों की जो तुम देखते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی (بھی) جن کو تم دیکھتے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

سو میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو تم دیکھتے ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس ، میں قسم نہیں کھاتا ہوں اور چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جن کو تم دیکھتے ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو دیکھتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو۔