Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 111

سورة الأعراف

قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ وَ اَخَاہُ وَ اَرۡسِلۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿۱۱۱﴾ۙ

They said, "Postpone [the matter of] him and his brother and send among the cities gatherers

انہوں نے کہا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
اَرۡجِہۡ
انتظار میں رکھو اسے
وَ اَخَاہُ
اور اس کے بھائی کو
وَاَرۡسِلۡ
اور بھیج دو
فِی الۡمَدَآئِنِ
شہروں میں
حٰشِرِیۡنَ
اکھٹا کرنے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡۤا
اُنہوں نے کہا
اَرۡجِہۡ
تم انتظا ر میں رکھو اُسے
وَ اَخَاہُ
او راُس کے بھا ئی کو
وَاَرۡسِلۡ
اور تم بھیج دو
فِی الۡمَدَآئِنِ
شہروں میں
حٰشِرِیۡنَ
جمع کرنے والے
Translated by

Juna Garhi

They said, "Postpone [the matter of] him and his brother and send among the cities gatherers

انہوں نے کہا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر انہوں نے فرعون سے کہا کہ موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو التواء میں رکھو اور شہروں میں اپنے آدمی بھیج دو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے کہا: ’’اسے اوراس کے بھائی کو انتظار میں رکھو اورتم شہروں میں جمع کرنے والے بھیج دو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, &leave him and his brother alone for a while, and send men to the cities to collect

بولے ڈھیل دے اس کو اور اس کے بھائی پر گنوں میں جمع کرنے والوں کو،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(پھر مشورہ دیتے ہوئے) انہوں نے کہا کہ (فی الحال) موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو مؤخر رکھیں اور مختلف شہروں میں ہر کارے بھیج دیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then they advised Pharaoh: 'Put off Moses and his brother for a while, and send forth heralds to your cities

پھر ان سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا کہ : ذرا اس کو اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دو ، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب مشورہ ہوچکا تو سب نے فرون سے کہا موسیٰ اور اس کے بھائی کو ابھی رہنے دے 9 اور اطراف کی بستیوں میں نقیبوں کو روانہ کر

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو لوٹا دو اور شہروں میں ہر کارے روانہ کردو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سب نے کہا کہ (اے فرعون) اس کے بھائی کو کچھ ڈھیل دیدے اور تمام شہروں میں (جادوگروں کو) جمع کرنے کے لئے بھیج دے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

انہوں نے (فرعون سے) کہا کہ فی الحال موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو معاف رکھیے اور شہروں میں نقیب روانہ کر دیجیے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: put him and his bro ther off, and send unto the cities callers.

بولے اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دیجیے اور ہر کارے شہروں شہروں بھیجئے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بولے: ابھی اس کو اور اس کے بھائی کو ٹالو اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیجو ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( فرعون سے ) کہنے لگے اس کو اور اس کے بھائی کو مہلت دیدے اور جمع کرنے والوں کو شہروں میں بھیج دے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر انہوں نے فرعون سے کہا کہ فی الحال اسے اور اس کے بھائی کے معاملے کو موقوف رکھیے اور شہروں میں نقیب بھیج دیجیے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے کہا کہ (سردست تو) مہلت دے دو اس کو بھی، اور اس کے بھائی کو بھی اور بھیج دو شہروں میں ہر کارے،

Translated by

Noor ul Amin

پھر لوگوں نے ( فرعون سے ) کہاکہ موسیٰ اور اس کے بھائی کو روک رکھئے اور ( ملک کے ) تمام شہروں میں نمائندے بھیج دیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولے انہیں اور ان کے بھائی ( ف۲۱۰ ) کو ٹھہرا اور شہروں میں لوگ جمع کرنے والے بھیج دے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: ( ابھی ) اس کے اور اس کے بھائی ( کے معاملہ ) کو مؤخر کر دو اور ( مختلف ) شہروں میں ( جادوگروں کو ) جمع کرنے والے افراد بھیج دو

Translated by

Hussain Najfi

ان لوگوں نے کہا کہ انہیں اور ان کے بھائی کو روک رکھیے ۔ اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said: "Keep him and his brother in suspense (for a while); and send to the cities men to collect-

Translated by

Muhammad Sarwar

The others suggested holding Moses and his brother off and sending to all the cities

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "Put him and his brother off (for a time), and send callers to the cities to collect"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: Put him off and his brother, and send collectors into the cities:

Translated by

William Pickthall

They said (unto Pharaoh): Put him off (a while) - him and his brother - and send into the cities summoners,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहाः मूसा को और उनके भाई को मोहलत दो और शहरों में जमा करने वाले भेज दो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے کیا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی (ہارون (علیہ السلام) کو چندے مہلت دیجئیے اور شہروں میں چپڑاسیوں کو بھیج دیجئیے۔ (111)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہنے لگے اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دے اور شہروں میں جمع کرنے والے بھیج دے۔ (١١١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر ان سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجئے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کہنے لگے کہ اس کو اور اس کے بھائی کو ڈھیل دیدے اور شہروں میں جمع کرنے والوں کو بھیج دے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے ڈھیل دے اس کو اور اس کے بھائی کو اور بھیج پر گنوں میں جمع کرنے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان سرداروں نے فرعون سے کہا کہ تو موسیٰ کو اور اس کے بھائی کو اس وقت کچھ مہلت دیدے اور تو مختلف شہروں میں اپنے ہرکارے بھیج دے