Surat ul Aeyraaf
Surah: 7
Verse: 14
سورة الأعراف
قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾
[Satan] said, "Reprieve me until the Day they are resurrected."
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک ۔
قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾
[Satan] said, "Reprieve me until the Day they are resurrected."
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک ۔
|
قَالَ
اس نے کہا
|
اَنۡظِرۡنِیۡۤ
مہلت دے مجھے
|
اِلٰی یَوۡمِ
اس دن تک
|
یُبۡعَثُوۡنَ
جب وہ اٹھائے جائیں گے
|
|
قَالَ
اس نے کہا
|
اَنۡظِرۡنِیۡۤ
آپ مہلت دیں مجھے
|
اِلٰی یَوۡمِ
دن تک
|
یُبۡعَثُوۡنَ
وہ اٹھائے جائیں گے
|
[Satan] said, "Reprieve me until the Day they are resurrected."
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک ۔
ابلیس نے کہا: ’’مجھے اُس دن تک کی مہلت دیں جب وہ اُٹھائے جائیں گے۔‘‘
He said, |"Then give me respite until a day when all will be resurrected.|"
بولا کہ مجھے مہلت دے اس دن تک کہ لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں،
اس نے کہا (اے اللہ) مجھے مہلت دے اس دن تک جس دن انہیں (زندہ کر کے ) اٹھایا جائے گا۔
Satan replied: 'Give me respite till the Day they shall be raised.'
بولا ، مجھے اس دن تک مہلت دے جب کہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
اس نے کہا : مجھے اس دن تک ( زندہ رہنے کی ) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو قبروں سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ۔
ابلیس کہنے لگا اس دن تک مجھے مہلت دے یعنی زندہ رکھ جس دن مرنے کے بعد سب اٹھائے جائیں گے 6
کہنے لگا کہ مجھ کو اس دن تک مہلت دیجئے جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے
He said: respite me till the Day they shall be raised up.
بولا تو مجھے اس دن تک کی مہلت دے جب سب اٹھائے جائیں گے ۔
بولا: اس دن تک کیلئے تو مجھے مہلت دے دے ، جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے ۔
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے۔ (14) ۔
اس نے کہا مجھے مہلت دے دے، اس دن تک کہ جب ان کو دوبارہ اٹھایا جائے گا،
اس نے کہا: مجھے اس دن تک ( زندگی کی ) مہلت دے جس دن لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے
Satan asked the Lord to give him respite (keep him alive) until the Day of Resurrection.
(Iblis) said: "Allow me respite till the Day they are raised up (the Day of Resurrection)."
He said: Reprieve me till the day when they are raised (from the dead).
इबलीस ने कहा कि तू मुझे उस दिन तक के लिए मोहलत दे जबकि सब लोग उठाए जाएंगे।
بولا : مجھے اس دن تک مہلت دے جبکہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
وہ کہنے لگا کہ مجھے اس دن تک مہلت دیجیے جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے،
بولا کہ مجھے مہلت دے اس دن تک کہ لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں