Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 6

سورة الأعراف

فَلَنَسۡئَلَنَّ الَّذِیۡنَ اُرۡسِلَ اِلَیۡہِمۡ وَ لَنَسۡئَلَنَّ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿۶﴾

Then We will surely question those to whom [a message] was sent, and We will surely question the messengers.

پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَنَسۡئَلَنَّ
پس البتہ ہم ضرور سوال کریں گے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں سے
اُرۡسِلَ
بھیجے گئے (رسول)
اِلَیۡہِمۡ
طرف جن کی
وَ لَنَسۡئَلَنَّ
اور البتہ ہم ضرور سوال کریں گے
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَنَسۡئَلَنَّ
تو یقیناًہم ضرور پوچھیں گے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں سےجو
اُرۡسِلَ
بھیجے گئے
اِلَیۡہِمۡ
جن کی طرف
وَ لَنَسۡئَلَنَّ
اور یقیناً ہم ضرور پوچھیں گے
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
رسولوں سے
Translated by

Juna Garhi

Then We will surely question those to whom [a message] was sent, and We will surely question the messengers.

پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جن لوگوں کی طرف ہم نے رسول بھیجے تھے ہم ان سے بھی ضرور باز پرس کریں گے اور رسولوں سے بھی ضرور پوچھیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھریقیناہم اُن لوگوں سے ضرورپوچھیں گے جن کی طرف رسول بھیجے گئے اور یقیناہم رسولوں سے بھی ضرورپوچھیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, We shall ask those to whom the messengers were sent and We shall ask the messengers.

سو ہم کو ضرور پوچھنا ہے ان سے جن کے پاس رسول بھیجے گئے تھے، اور ہم کو ضرور پوچھنا ہے رسولوں سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس ہم لازماً پوچھ کر رہیں گے ان سے بھی جن کی طرف ہم نے رسولوں کو بھیجا اور لازماً پوچھ کر رہیں گے رسولوں سے بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So We shall call to account those to whom Messengers were sent, and We shall call to account the Messengers (to see how dutifully they conveyed the Message, and how people responded to it).

پس یہ ضرور ہو کر رہنا ہے کہ ہم ان لوگوں سے باز پرس کریں ، 6 جن کی طرف ہم نے پیغمبر بھیجے ہیں اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں﴿ کہ انہوں نے پیغام رسانی کا فرض کہاں تک انجام دیا اور انہیں اس کا کیا جواب ملا﴾ 7

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اب ہم ان لوگوں سے ضرور باز پرس کریں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے ، اور ہم خود پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے ( کہ انہوں نے کیا پیغام پہنچایا ، اور انہیں کیا جواب ملا؟ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ تو دنیا میں ہوا اور قیامت میں تو ہم بیشک جن کے پاس پیغمبر آچکے ان سے باز پرس کریں گے اور خود پیغمبروں سے بھی ضوری پوچھیں گے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو جن کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے اور پیغمبروں سے بھی ضرور پوچھیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم ان سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس ( ہم نے اپنے ) رسول بھیجے تھے اور ہم ان رسولوں سے بھی سوال کریں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then We will surely question those to whom were the messengers sent, and We will surely question the sent ones.

سو ہم ان لوگوں سے بھی ضرور پوچھیں گے جن کے پاس (پیغمبر) بھیجے گئے تھے اور پیغمبروں سے (بھی) ہم ضرور پوچھیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

سو یاد رکھو! ہم ان لوگوں سے پرسش کریں گے ، جن کی طرف رسول بھیجے گئے اور خود رسولوں سے بھی ہم استفسار کریں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے ( بھی ) ضرور پوچھیں گے اور ہم پیغمبروں سے ( بھی ) ضرور پوچھیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے پوچھ گچھ کریں گے اور پیغمبروں کو بھی پوچھیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر (قیامت کے دن) ہم نے ضرور پوچھنا ہے ان لوگوں سے جن کی طرف رسول بھیجے گئے تھے، اور ہم ضرور پوچھنا ہے رسولوں سے بھی

Translated by

Noor ul Amin

جن کی طرف ہم نے رسول بھیجے ان سے بھی ہم ضرور سوال کرینگے اور رسولوں سے بھی ضرورپوچھیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو بیشک ضرور ہمیں پوچھنا ہے ان سے جن کے پاس رسول گئے ( ف۷ ) اور بیشک ضرور ہمیں پوچھنا ہے رسولوں سے ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پرسش کریں گے جن کی طرف رسول بھیجے گئے اور ہم یقیناً رسولوں سے بھی ( ان کی دعوت و تبلیغ کے ردِّ عمل کی نسبت ) دریافت کریں گے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک ہم ان لوگوں سے بھی باز پرس کریں گے ۔ جن کی طرف رسول بھیجے گئے تھے ۔ اور خود رسولوں سے بھی پوچھ گچھ کریں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then shall we question those to whom Our message was sent and those by whom We sent it.

Translated by

Muhammad Sarwar

We will certainly question the people and the Messengers sent to them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then surely, We shall question those (people) to whom it was sent and verily, We shall question the Messengers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Most certainly then We will question those to whom (the apostles) were sent, and most certainly We will also question the apostles;

Translated by

William Pickthall

Then verily We shall question those unto whom (Our message) hath been sent, and verily We shall question the messengers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस हमको ज़रूर पूछना है उन लोगों से जिनके पास रसूल भेजे गए और हमको ज़रूर पूछना है रसूलों से।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گے۔ (8) (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” جن کی طرف رسول بھیجے گئے ہم ان سے ضرور پوچھیں گے اور رسولوں سے بھی ضرور سوال کریں گے۔ “ (٦) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس یہ ضرور ہو کر رہنا ہے کہ ہم ان لوگوں سے باز پرس کریں جن کی طرف ہم نے پیغمبر بھیجے ہیں اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جن لوگوں کی طرف رسول بھیجے گئے ہم ان سے ضرور سوال کریں گے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو ہم کو ضرور پوچھنا ہے ان سے جن کے پاس رسول بھیجے گئے تھے اور ہم کو ضرور پوچھنا ہے رسولوں سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم ان لوگوں سے جن کے پاس رسول بھیجے گئے تھے ضرور سوال کریں گے اور ہم پیغمبروں سے بھی ضرور دریافت کریں گے