Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 18

سورة المعارج

وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾

And collected [wealth] and hoarded.

اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَجَمَعَ
اور اس نے جمع کیا
فَاَوۡعٰی
پھر اس نے سمیٹ کر رکھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَجَمَعَ
اور (مال) جمع کیا
فَاَوۡعٰی
پھر اسے بند رکھا
Translated by

Juna Garhi

And collected [wealth] and hoarded.

اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور مال جمع کیا پھر سنبھال سنبھال کر رکھتا رہا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورمال جمع کیاپھراسے بند رکھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and accumulated (wealth) and hoarded (it).

اور جوڑا اور سینت کر رکھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو مال جمع کرتا رہا پھر اسے سینت سینت کر رکھتا رہا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and amassed wealth and covetously hoarded it.

اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا12 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( مال ) اکٹھا کیا ہوگا پھر اسے سینت سینت کر رکھا ہوگا ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور پیسہ جمع کر کے رکھ چھوڑے زکو 1 نہ دے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (مال) جمع کیا پھر بند رکھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جس نے مال جمع کیا ہوگا اور اس کو محفوظ جگہ رکھتا ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And masseth and then hoardeth.

اور (مال) جمع کیا ہوگا اور اس کو اٹھا اٹھا رکھا ہوگا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ( مال ) جمع کیا اور اس کو سینت سینت کر رکھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( مال ) جمع کیا پھر اسے بچا بچا کر رکھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مال جمع کیا اور بند کر رکھا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جمع کیا ہوگا (دنیاوی مال و دولت کو) اور سینت سینت کر رکھا ہوگا (اس کو)

Translated by

Noor ul Amin

اور مال جمع کیا اور پھر سنبھال کررکھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جوڑ کر سینت رکھا ( محفوظ کرلیا ) ( ف۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اس نے ) مال جمع کیا پھر ( اسے تقسیم سے ) روکے رکھا

Translated by

Hussain Najfi

اور جس نے ( مال ) جمع کیا اور پھر اسے سنبھال کر رکھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And collect (wealth) and hide it (from use)!

Translated by

Muhammad Sarwar

and who accumulated wealth without spending it for a good purpose.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And collect (wealth) and hide it (from spending it in the cause of Allah).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And amasses (wealth) then shuts it up.

Translated by

William Pickthall

And hoarded (wealth) and withheld it.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और (धन) एकत्र किया और सैंत कर रखा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جمع کیا ہوگا پھر اسکو اٹھا اٹھا رکھا ہوگا۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور مال کمایا اور اسے جمع کر کے رکھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مال جمع کیا پھر اس کو سنبھال کر رکھا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جوڑا اور سینت کر رکھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جس نے مال جمع کیا ہوگا۔