Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 23
سورة المعارج
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾
Those who are constant in their prayer
جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں ۔
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾
Those who are constant in their prayer
جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں ۔
الَّذِیۡنَ
وہ جو
|
ہُمۡ
وہ
|
عَلٰی صَلَاتِہِمۡ
اپنی نمازوں پر
|
دَآئِمُوۡنَ
دوام/ہمیشگی اختیار کرنے والے ہیں
|
الَّذِیۡنَ
جو
|
ہُمۡ
وہ
|
عَلٰی صَلَاتِہِمۡ
اپنی نماز پر
|
دَآئِمُوۡنَ
ہمیشہ (پابندی) کرنے والے ہیں
|
Those who are constant in their prayer
جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں ۔
and are constant in their Prayer;
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں15 ،
Who are at their prayer constant.
اس حکم میں داخل نہیں) جو اپنی نماز میں برابر لگے رہتے ہیں