Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 33

سورة المعارج

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِشَہٰدٰتِہِمۡ قَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۳﴾

And those who are in their testimonies upright

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
ہُمۡ
وہ
بِشَہٰدٰتِہِمۡ
اپنی گواہیوں پر
قَآئِمُوۡنَ
قائم رہنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ لوگ جو
ہُمۡ
وہ
بِشَہٰدٰتِہِمۡ
اپنی گواہیوں پر
قَآئِمُوۡنَ
قا ئم رہنے والے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

And those who are in their testimonies upright

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو اپنی شہادتوں پر (راست بازی) سے قائم رہتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ جواپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and those who are upright in their testimonies,

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and those who are upright in their testimonies;

جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں22 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو اپنی گواہیاں ٹھیک ٹھیک دینے والے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو اپنی گواہیوں پر جمے رہتے ہیں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو انپی گواہیوں کو ٹھیک ٹھیک ادا کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں کو ٹھیک طور پر ادا کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who stand firm in their testimonies.

اور جو لوگ اپنی گواہیوں کے ادا کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ جو اپنی شہادتوں کو ادا کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ جو اپنی گواہیوں پر جمے رہتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو قائم رہتے ہیں اپنی گواہیوں کی ادائیگی میں (صداقت و راست بازی پر)

Translated by

Noor ul Amin

اور جو اپنی شہادتوں پر ( راست بازی سے ) قائم رہتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم ہیں ( ف۲۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And those who stand firm in their testimonies;

Translated by

Muhammad Sarwar

who testify to what they have witnessed,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And those who stand firm in their testimonies.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And those who are upright in their testimonies,

Translated by

William Pickthall

And those who stand by their testimony

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो अपनी गवाहियों पर क़़ायम रहते हैं,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو اپنی گواہیوں کو ٹھیک ٹھیک ادا کرتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو اپنی گواہی پر قائم رہتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو اپنی گواہیوں کو ٹھیک ٹھیک ادا کرنے والے ہیں۔