Surat Nooh

Surah: 71

Verse: 23

سورة نوح

وَ قَالُوۡا لَا تَذَرُنَّ اٰلِہَتَکُمۡ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا ۬ ۙ وَّ لَا یَغُوۡثَ وَ یَعُوۡقَ وَ نَسۡرًا ﴿ۚ۲۳﴾

And said, 'Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa' or Yaghuth and Ya'uq and Nasr.

اور کہا انہوں نے کہ ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور نہ ود اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو ( چھوڑنا )

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
لَاتَذَرُنَّ
ہر گز نہ تم چھوڑو
اٰلِہَتَکُمۡ
اپنے الٰہوں کو
وَلَا
اور نہ
تَذَرُنَّ
تم ہر گز چھوڑو
وَدًّا
وَدّ
وَّلَا
اور نہ
سُوَاعًا
سواع کو
وَّلَا
اور نہ
یَغُوۡثَ
یغوث
وَیَعُوۡقَ
اور یعوق
وَنَسۡرًا
اور نسر کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
لَاتَذَرُنَّ
ہر گز نہ چھوڑنا
اٰلِہَتَکُمۡ
اپنے معبودوں کو
وَلَا
اور نہ
تَذَرُنَّ
ہر گز تم چھوڑو
وَدًّا
ودکو
وَّلَا
اور نہ
سُوَاعًا
سواع کو
وَّلَا
اور نہ
یَغُوۡثَ
یغوث کو
وَیَعُوۡقَ
اور یعوق کو
وَنَسۡرًا
اور نسر کو
Translated by

Juna Garhi

And said, 'Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa' or Yaghuth and Ya'uq and Nasr.

اور کہا انہوں نے کہ ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور نہ ود اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو ( چھوڑنا )

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور کہا کہ : اپنے خداؤں کو کبھی نہ چھوڑنا، نہ ودّ کو چھوڑنا، نہ سواع کو، نہ یغوث کو، نہ یعوق کو اور نہ نسر کو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُنہوں نے کہاکہ اپنے معبودوں کو ہرگزنہ چھوڑنااورنہ وَدکوچھوڑنااورنہ سُواع کواورنہ ہی یغوث اوریعوق اور نسر کو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and said, |"Never forsake your gods, and never forsake Wadd, nor Sawa&, nor yaghuth and Ya&uq and Nasr.

او بولے ہرگز نہ چھوڑیو اپنے معبودوں کو اور نہ چھوڑیو ود کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث کو اور یعوق اور نسر کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے کہا کہ تم اپنے ان معبودوں کو ہرگز چھوڑ نہ بیٹھنا۔ ہرگز مت چھوڑنا وَد کو سواع کو یغوث کو یعوق کو اور نسر کو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They said: “Do not abandon your deities; do not abandon Wadd, nor Suwa, nor Yaghuth, nor Yauq, nor Nasr.

انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو ، اور نہ چھوڑو ود اور سواع کو ، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو17 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اپنے آدمیوں سے ) کہا ہے کہ : اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑنا ۔ نہ ود اور سواع کو کسی صورت میں چھوڑنا ، اور نہ یغوث ، یعوق اور نسر کو چھوڑنا ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور آپس میں ایک دوسرے سے کہنے لگے اپنے دیوتائوں کو نہ چھوڑنا 9 اور نہ ود اور نہ سواع اور نہ یغوث اور نہ یعوق اور نسر کو 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور انہوں نے کہا کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو ہرگز نہ چھوڑنا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور انہوں نے (اپنے ماننے والوں سے) کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑنا۔ نہ ود کو نہ سواع کو نہ یغوث کو نہ یعوق کو اور نہ نسر کو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And who have said: ye shall not leave your gods; nor Shall ye leave Wadd nor Suwa', nor Yaghuth, nor Ya'uq nor Nasr.

اور انہوں نے کہا کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ ود کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث یعوق نسر (غرض کسی کو بھی نہ) چھوڑنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کہا کہ ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو! اور ہرگز نہ چھوڑو ود کو ، اور نہ سواع کو اور نہ یغوث ، یعوق اور نسر کو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور انہوں نے ( لوگوں سے ) کہا: ہرگز ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور ود کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ سواع کو اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر ( نامی معبودانِ باطلہ ) کو ( چھوڑنا )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ودّ ، سواع، یغوث، یعوق اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور انہوں نے (اپنے پیرؤوں سے) کہا کہ تم لوگ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ ہی تم ود ، سواع اور یغوث، یعوق اور نسر کو کسی قیمت پر چھوڑنا

Translated by

Noor ul Amin

اور کہاکہ: اپنے معبود ( بتوں ) کوکبھی نہ چھوڑنا ، نہ ودکوچھوڑنا ، نہ سواع کو ، نہ یغوث کو ، نہ یعوق کو اور نہ نسر کو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بولے ( ف۳٦ ) ہرگز نہ چھوڑنا اپنے خداؤں کو ( ف۳۷ ) اور ہرگز نہ چھوڑنا ودّ اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کہتے رہے کہ تم اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا اور وَدّ اور سُوَاع اور یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر ( نامی بتوں ) کو ( بھی ) ہرگز نہ چھوڑنا

Translated by

Hussain Najfi

اور انہوں نے ( عام لوگوں سے ) کہا کہ ( نوح ( ع ) کے کہنے پر ) اپنے خداؤں کو ہرگز نہ چھوڑو ۔ اور نہ ہی وَد اور سُواع کو چھوڑو اور نہ ہی یغوث و یعوق اور نسر کو چھوڑو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And they have said (to each other), 'Abandon not your gods: Abandon neither Wadd nor Suwa', neither Yaguth nor Ya'uq, nor Nasr';-

Translated by

Muhammad Sarwar

and have said to each other, 'Do not give-up your idols. Do not renounce Wadd, Suwa`, Yaghuth, Ya`uq and Nasr (names of certain idols).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And they have said: `You shall not leave your gods, nor shall you leave Wadd, nor Suwa`, nor Yaghuth, and Ya`uq and Nasr.' "

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: By no means leave your gods, nor leave Wadd, nor Suwa; nor Yaghus, and Yauq and Nasr.

Translated by

William Pickthall

And they have said: Forsake not your gods. Forsake not Wadd, nor Suwa', nor Yaghuth and Ya'uq and Nasr.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और उन्होंने कहा, अपने इष्ट-पूज्यों के कदापि न छोड़ो और न वह वद्द को छोड़ो और न सुवा को और न यग़ूस और न यऊक़ और नस्र को

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جنہوں نے (اپنے تابعین سے) کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ (بالخصوص) وَدّ کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث یعوق اور نسر کو چھوڑنا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو اور نہ چھوڑو وَد اور سواع کو، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑ دو اپنے معبودوں کو ، اور چھوڑو ود اور سواع کو ، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور انہوں نے کہا کہ اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑو اور ہرگز مت چھوڑو ود کو اور سواع کو اور یغوث کو اور یعوق کو اور نسر کو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بولے ہرگز نہ چھوڑیو اپنے معبودوں کو اور نہ چھوڑیو ودّ کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث کو اور یعوق اور نسر کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جنہوں نے ان پیروی کرنے والوں سے کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز ناہ چھوڑنا اور نہ دو کو اور نہ سواع کو اور نہ یغوث کو اور نہ یعوق کو اور نہ نسر کو چھوڑنا۔