Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 18

سورة الجن

وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸﴾

And [He revealed] that the masjids are for Allah , so do not invoke with Allah anyone.

اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّ اَنَّ
اور بےشک
الۡمَسٰجِدَ
مسجدیں
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے ہیں
فَلَا
پس نہ
تَدۡعُوۡا
تم پکارو
مَعَ
ساتھ
اللّٰہِ
اللہ کے
اَحَدًا
کسی ایک کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّ اَنَّ
اوریقیناً 
الۡمَسٰجِدَ
مسجدیں 
لِلّٰہِ
اﷲتعالیٰ ہی کے لیے ہیں 
فَلَا
چنانچہ نہ 
تَدۡعُوۡا
تم پکارو 
مَعَ اللّٰہِ
اﷲتعالیٰ کے سوا 
اَحَدًا
کسی ایک کو
Translated by

Juna Garhi

And [He revealed] that the masjids are for Allah , so do not invoke with Allah anyone.

اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں لہذا اللہ کے ساتھ کسی اور کو مت پکارو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقینامسجدیں اﷲ تعالیٰ ہی کی ہیں چنانچہ اُن میں اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی کو نہ پکارو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and that masajids (mosques) belong to Allah; so, do not invoke anyone along with Allah,

اور یہ کہ مسجدیں اللہ کی یاد کے واسطے ہیں سو مت پکارو اللہ کے ساتھ کسی کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ کہ مسجدیں اللہ ہی کے لیے ہیں تو تم اللہ کے ساتھ کسی اور کو مت پکارو !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and that “mosques belong to Allah, so do not invoke anyone with Him”;

اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں ، لہذان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو19 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ : سجدے تو تمام تر اللہ ہی کا حق ہیں ۔ ( ١٠ ) اس لیے اللہ کے ساتھ کسی اور کی عبادت مت کرو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور مسجدیں اللہ تعالیٰ ہی کی عبادت کے لئے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کا پوجا نہ کرو 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ کہ مسجدیں (خاص) اللہ کی ہیں تو اللہ کے ساتھ کسی کی عبادت نہ کرو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اور کہہ دیجئے یہ وحی بھی بھیجی گئی ہے کہ) بیشک مسجدیں اللہ کے لئے (مخصوص) ہیں ان میں اللہ کے سوا کسی اور کو نہ پکارو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the prostrations are for Allah; wherefore call not along with Allah anyone.

اور جتنے سجدے ہیں (سب) اللہ کا حق ہیں سو اللہ کے ساتھ (اور) کو مت پکارو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ مسجدیں اللہ ( کی عبادت ) کیلئے ہیں تو اللہ کے ساتھ کسی اور کو شریک نہ ٹھہراؤ ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بے شک یہ مسجدیں اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی ہیں ، پس اللہ ( تعالیٰ ) کے ساتھ کسی کو نہ پکارو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ کہ مسجدیں خاص اللہ کی ہیں تو اللہ کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ کہ مسجدیں اللہ ہی کے لئے ہیں پس تم لوگ مت پکارو اللہ (وحدہ لاشریک) کے ساتھ کسی کو بھی

Translated by

Noor ul Amin

اور یہ کہ مسجدیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں لہٰذااللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو مت پکارو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ کہ مسجدیں ( ف۳۷ ) اللہ ہی کی ہیں تو اللہ کے ساتھ کسی کی بندگی نہ کرو ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ کہ سجدہ گاہیں اللہ کے لئے ( مخصوص ) ہیں ، سو اللہ کے ساتھ کسی اور کی پرستش مت کیا کرو

Translated by

Hussain Najfi

اور یہ کہ سجدہ کے مقامات خاص اللہ کیلئے ہیں لہذا اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And the places of worship are for Allah (alone): So invoke not any one along with Allah;

Translated by

Muhammad Sarwar

All the parts of the body to be placed on the ground during prostration belong to God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the Masjids are for Allah, so invoke not anyone along with Allah.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And that the mosques are Allah's, therefore call not upon any one with Allah:

Translated by

William Pickthall

And the places of worship are only for Allah, so pray not unto anyone along with Allah.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यह कि मस्जिदें अल्लाह के लिए हैं। अतः अल्लाह के साथ किसी और को न पुकारो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جتنے سجدے ہیں وہ سب اللہ کا حق ہیں سو اللہ کے ساتھ کسی کی عبادت مت کرو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بیشک مسجدیں اللہ کی ہیں لہٰذا ان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارا جائے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لئے ہیں ، لہٰذا ان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ سب سجدے اللہ ہی کیلئے ہیں سو تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی مت پکارو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ کہ مسجدیں اللہ کی یاد کے واسطے ہیں سو مت پکارو اللہ کے ساتھ کسی کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ بھی وحی کی گئی ہے کہ مسجدیں اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہیں سو ان میں اللہ کے سوا کسی کو عبادت نہ کرو۔