Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 25

سورة الجن

قُلۡ اِنۡ اَدۡرِیۡۤ اَقَرِیۡبٌ مَّا تُوۡعَدُوۡنَ اَمۡ یَجۡعَلُ لَہٗ رَبِّیۡۤ اَمَدًا ﴿۲۵﴾

Say, "I do not know if what you are promised is near or if my Lord will grant for it a [long] period."

کہہ دیجئے مجھے معلوم نہیں کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لئے دورکی مدت مقرر کرے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجئے
اِنۡ
نہیں
اَدۡرِیۡۤ
میں جانتا
اَقَرِیۡبٌ
کیا قریب ہے
مَّا
وہ جو
تُوۡعَدُوۡنَ
تم وعدہ کیے جاتے ہو
اَمۡ
یا
یَجۡعَلُ
مقرر کر دے گا
لَہٗ
اس کے لیے
رَبِّیۡۤ
میرا رب
اَمَدًا
کوئی مدت
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
کہہ دو 
اِنۡ
نہیں 
اَدۡرِیۡۤ
میں جانتا 
اَقَرِیۡبٌ
کیاوہ قریب ہے
مَّاتُوۡعَدُوۡنَ
جس کاتم سے وعدہ کیاجاتاہے 
اَمۡ یَجۡعَلُ
یارکھے گا 
لَہٗ
اس کے لیے 
رَبِّیۡۤ
میرارب 
اَمَدًا
کوئی مدت
Translated by

Juna Garhi

Say, "I do not know if what you are promised is near or if my Lord will grant for it a [long] period."

کہہ دیجئے مجھے معلوم نہیں کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لئے دورکی مدت مقرر کرے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ : میں نہیں جانتا کہ جس (عذاب) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا اس کے لیے میرا پروردگار کوئی لمبی مدت مقرر کردے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کہہ دوکہ میں نہیں جانتاکہ وہ قریب ہے جس کاتم سے وعدہ کیاجا تاہے یامیرارب اُس کے لیے کوئی مدت رکھے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"I do not know whether that which you are promised is near, or my Lord has appointed for it a distant term.

تو کہہ میں نہیں جانتا کہ نزدیک ہے جس چیز کا تم سے وعدہ ہوا ہے یا کر دے اس کو میرا رب ایک مدت کے بعد

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ بھی کہہ دیجیے کہ مجھے معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ قریب آچکی ہے یا میرا رب اس کی مدت اور لمبی کر دے گا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say: “I know not whether what you are promised is near or whether my Lord will prolong its term.

کہو ” میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے25 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : مجھے معلوم نہیں ہے کہ جس چیز سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے ، آیا وہ نزدیک ہے یا میرا پروردگار اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے ۔ ( ١٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر کہہ دے میں نہیں جانتا جس عذاب کا تم سے وعدہ ہے وہ نزدیک ہے یا ابھی میرا مالک ایک مدت میں اس کو بھیجے گا 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمادیجئے کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ قریب ہے یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کردی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ (یہ بھی) کہہ دیجئے کہ میں نہیں جانتا کہ وہ عذاب جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لئے کوئی دور کی مدت مقرر کی ہوئی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: know not whather that which ye are promised is nigh, or whether my Lord hath appointed for it a distant term.

آپ کہہ دیجئے کہ مجھے معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ آیا قریب آگئی ہے یا اس کے لئے میرے پروردگار نے کوئی مدت دراز رکھی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: مجھے نہیں پتا کہ جس چیز سے تمہیں آگاہ کیا جارہا ہے ، وہ قریب ہی ہے یا میرا رب ابھی اس کو کچھ مدت اور ٹالنے والا ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( آپ ﷺ ) فرمادیجیے مجھے نہیں معلوم جس ( دن ) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آیا وہ قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرمادی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ جس دن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ عنقریب آنے والا ہے یا میرے رب نے اس کی مدت دراز کردی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کس (کے جتھے) کی تعداد کم ہے (ان سے صاف صاف) کہہ دو کہ میں نہیں جانتا کہ قریب ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے یا اس کے لئے مقرر فرما رکھی ہے میرے رب نے کوئی لمبی مدت

Translated by

Noor ul Amin

کہہ دیجئے کہ میں نہیں جانتاکہ جس ( عذاب ) کاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا اس میں میرارب دیر کردے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ میں نہیں جانتا آیا نزدیک ہے وہ جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے یا میرا رب اسے کچھ وقفہ دے گا ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ فرما دیں: میں نہیں جانتا کہ جس ( روزِ قیامت ) کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا اس کے لئے میرے رب نے طویل مدت مقرر فرما دی ہے

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجیے! کہ میں نہیں جانتا کہ جس چیز ( عذاب ) کا تم لوگوں سے وعدہ وعید کیا جارہا ہے کہ آیا وہ قریب ہے یا میرا پروردگار اس کیلئے کوئی طویل مدت مقرر کرتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "I know not whether the (Punishment) which ye are promised is near, or whether my Lord will appoint for it a distant term.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say, "I do not know whether that with which you have been threatened is close by or whether my Lord will prolong the time of its coming.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "I know not whether that which you are promised is near or whether my Lord will appoint for it a distant term."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: I do not know whether that with which you are threatened be nigh or whether my Lord will appoint for it a term:

Translated by

William Pickthall

Say (O Muhammad, unto the disbelievers): I know not whether that which ye are promised is nigh, or if my Lord hath set a distant term for it.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कह दो, "मैं नहीं जानता कि जिस चीज़ का तुम से वादा किया जाता है वह निकट है या मेरा रब उस के लिए लम्बी अवधि ठहराता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کہئے کہ مجھ کو معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ نزدیک ہے یا میرے پروردگار نے اسکے لئے کوئی مدت دراز مقرر کر رکھی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرما دیں کہ میں نہیں جانتا جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا میرے رب نے اس کی لمبی مدت مقرر کر رکھی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہو ، میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لئے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجئے میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لیے کوئی مدت دراز مقرر فرما رکھی ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میں نہیں جانتا کہ نزدیک ہے جس چیز کا تم سے وعدہ ہوا ہے یا کر دے اس کو میرا رب ایک مدت کے بعد

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ کہہ دیجئے میں نہیں جانتا کہ وہ عذاب موعود قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لئے کوئی دور کی مدت مقرر کررکھی ہے۔