Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 11

سورة المزمل

وَ ذَرۡنِیۡ وَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ اُولِی النَّعۡمَۃِ وَ مَہِّلۡہُمۡ قَلِیۡلًا ﴿۱۱﴾

And leave Me with [the matter of] the deniers, those of ease [in life], and allow them respite a little.

اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَذَرۡنِیۡ
اور چھوڑ دیجیے مجھے
وَالۡمُکَذِّبِیۡنَ
اور جھٹلانے والوں کو
اُولِی النَّعۡمَۃِ
جو نعمت والے ہیں
وَمَہِّلۡہُمۡ
اور ڈھیل دیجیے انہیں
قَلِیۡلًا
تھوڑی سی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَذَرۡنِیۡ
اورچھوڑدومجھے
وَالۡمُکَذِّبِیۡنَ
اورجھٹلانے والوں کو
اُولِی النَّعۡمَۃِ
خوش حال لوگوں کو
وَمَہِّلۡہُمۡ
اورمہلت دے دوانہیں
قَلِیۡلًا
تھوڑی
Translated by

Juna Garhi

And leave Me with [the matter of] the deniers, those of ease [in life], and allow them respite a little.

اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ور جھٹلانے والے کھاتے پیتے لوگوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دیجیے اور تھوڑی مدت انہیں اسی حال میں رہنے دیجئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور مجھے اورجھٹلانے والے خوش حال لوگوں کو چھوڑ دو اور اُنہیں تھوڑی سی مہلت دے دو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And leave Me (to deal) with the deniers, the people of luxury, and give them respite for a while.

اور چھوڑ دے مجھ کو اور جھٹلانے والوں کو جو آرام میں رہے اور ڈھیل دے ان کو تھوڑ سی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ مجھے اور ان جھٹلانے والوں کو چھوڑ دیں جو بڑی نعمتوں سے نوازے گئے ہیں اور ابھی آپ انہیں تھوڑی سی مہلت دیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Leave it to Me to deal with the affluent ones who give the lie (to the Truth), and bear with them for a while.

ان جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو12 اور انہیں ذرا کچھ دیر اسی حالت میں رہنے دو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تمہیں جھٹلانے والے جو عیش و عشرت کے مالک بنے ہوئے ہیں ، ان کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ، اور انہیں تھوڑے دن اور مہلت دو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو مالدار جھٹلانے والے کافر ہیں ان کو میرے اوپر چھوڑ دے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو ناز ونعمت میں رہتے ہیں سمجھ لینے دیجئے اور ان کو تھوڑی سی مہلت (اور) دے دیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان عیش پرست جھٹلانے والوں کے معاملہ کو مجھ پر چھوڑ ئیے ان کو تھوڑی سی دیر اسی حالت پر رہنے دیجئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And let Me alone with the beliers, owners of ease: and respite thou them a little.

اور مجھے اور ان صاحب نعمت اہل تکذیب کو چھوڑے رہئے اور ان لوگوں کو تھوڑی مہلت اور دیتے رہئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان اہلِ تنعم جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ اور ان کو کچھ دیر اور مہلت دے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور مجھے اور ( ان ) جھٹلانے والے مال داروں کو چھوڑدیجیے ( میں ہی ان سے نپٹ لوں گا ) اور آپ ( ﷺ فی الحال ) انہیں تھوڑی مہلت دے دیجیے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولت مند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور چھوڑ دو مجھے اور جھٹلانے والے ان ناز پروردہ (عیش پرست) لوگوں کو اور مہلت دے دو ان کو تھوڑی سی

Translated by

Noor ul Amin

اور جھٹلانے والے کھاتے پیتے لوگوں کامعاملہ مجھ پر چھوڑ دیجئے اور تھوڑی مدت انہیں مہلت دیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور مجھ پر چھوڑو ان جھٹلانے والے مالداروں کو اور انہیں تھوڑی مہلت دو ( ف۱٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ مجھے اور جھٹلانے والے سرمایہ داروں کو ( اِنتقام لینے کے لئے ) چھوڑ دیں اور انہیں تھوڑی سی مہلت دے دیں ( تاکہ اُن کے اَعمالِ بد اپنی اِنتہاء کو پہنچ جائیں )

Translated by

Hussain Najfi

اور مجھے اور ان جھٹلانے والے اہلِ دولت کو چھوڑ دیجئے اور انہیں تھوڑی سی مہلت دیجئے!

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And leave Me (alone to deal with) those in possession of the good things of life, who (yet) deny the Truth; and bear with them for a little while.

Translated by

Muhammad Sarwar

Leave the prosperous disbelievers to Me and give them respite for a little while;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And leave Me alone to deal with the deniers, those who are in possession of good things of life. And give them respite for a little.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And leave Me and the rejecters, the possessors of ease and plenty, and respite them a little.

Translated by

William Pickthall

Leave Me to deal with the deniers, lords of ease and comfort (in this life); and do thou respite them awhile.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और तुम मुझे और झूठलाने वाले सुख-सम्पन्न लोगों को छोड़ दो और उन्हें थोड़ी मुहलत दो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور مجھ کو اور ان جھٹلانے والوں ناز ونعمت میں رہنے والوں کو (حالت موجودہ پر) چھوڑ دو (یعنی رہنے دو ) اور ان لوگوں کو تھوڑے دنوں اور مہلت دے دو ۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان جھٹلانے والے خوش حال لوگوں سے نمٹنے کا کام آپ مجھ پر چھوڑ دیں اور انہیں کچھ مدت کے لیے اسی طرح رہنے دیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑدو اور انہیں ذرا کچھ دیر اسی حالت پر رہنے دو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مجھے اور ان جھٹلانے والوں کو جو نعمت والے ہیں چھوڑ دیجئے اور انہیں تھورے دنوں کی مہلت دیجئے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور چھوڑ دے مجھ کو اور جھٹلانے والوں کو جو آرام میں رہے ہیں اور ڈھیل دے ان کو تھوڑی سی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور مجھ کو اور ان جھٹلانے والے صاحبان عیش ونعمت کو چھوڑ دیجئے اور ان کو تھوڑی سی مہلت اور دیجئے۔