Surat ul Mudassir

Surah: 74

Verse: 37

سورة المدثر

لِمَنۡ شَآءَ مِنۡکُمۡ اَنۡ یَّتَقَدَّمَ اَوۡ یَتَاَخَّرَ ﴿ؕ۳۷﴾

To whoever wills among you to proceed or stay behind.

۔ ( یعنی ) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لِمَنۡ
اس کے لیے جو
شَآءَ
چاہے
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
اَنۡ
کہ
یَّتَقَدَّمَ
وہ آگے بڑھے
اَوۡ
یا
یَتَاَخَّرَ
وہ پیچھے رہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لِمَنۡ
اس کے لیے جو
شَآءَ
چاہے
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
اَنۡ
یہ کہ
یَّتَقَدَّمَ
وہ آگے بڑھے
اَوۡ یَتَاَخَّرَ
یاوہ پیچھے ہٹے
Translated by

Juna Garhi

To whoever wills among you to proceed or stay behind.

۔ ( یعنی ) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم میں سے ہراُس شخص کے لیے جوآگے بڑھے یا پیچھے ہٹے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] to the one who wishes to come forward (towards good deeds) or to go back (from them).

جو کوئی چاہے تم میں سے کہ آگے بڑھے یا پیچھے رہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو بھی تم میں سے چاہے کہ وہ آگے بڑھے یا پیچھے رہ جائے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

a warning to everyone of you whether he would like to come forward or lag behind.

تم میں سے ہر اس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے29 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم میں سے ہر اس شخص کو جو آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہے ۔ ( ١٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بس کرتی ہے جو تم میں ایمان لا کر آگے بڑھنا بہشت میں جانا چاہتے ہیں یا کافررہ کر پیچھے ہٹنا دوزخ میں جانا چاہتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تم میں سے جو آگے بڑھنا یا پیچھے رہنا چاہیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم میں سے جو چاہے آگے بڑھے اور جو چاہے پیچھے رہ جائے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

A warning Unto him of you who shall go forward or who chooseth to lag behind.

یعنی تم میں سے اس کے لئے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے جو تم میں سے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تم میں سے ان لوگوںک ے لیے جو آگے بڑھنا چاہتے ہیں یا پیچھے رہنا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو کوئی تم میں سے آگے بڑھے یا پیچھے رہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تم میں سے ہر ایک شخص کے لئے جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے

Translated by

Noor ul Amin

جوتم میں سے بھلائی کی طرف آگے بڑھنا یاپیچھے رہناچاہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اسے جو تم میں چاہے ، کہ آگے آئے ( ف۲۷ ) یا پیچھے رہے ( ف۲۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یعنی ) اس شخص کے لئے جو تم میں سے ( نیکی میں ) آگے بڑھنا چاہے یا جو ( بدی میں پھنس کر ) پیچھے رہ جائے

Translated by

Hussain Najfi

یعنی تم میں سے ( ہر اس ) شخص کیلئے جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To any of you that chooses to press forward, or to follow behind;-

Translated by

Muhammad Sarwar

whether one steps forward to embrace the faith or one turns away from it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To any of you that chooses to go forward, or to remain behind.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

To him among you who wishes to go forward or remain behind.

Translated by

William Pickthall

Unto him of you who will advance or hang back.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम में से उस व्यक्ति के लिए जो आगे बढ़ना या पीछे हटना चाहे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یعنی تم میں جو آگے کی طرف بڑھے (اس کے لئے بھی) یا جو (خیر سے) پیچھے کو ہٹے (2) اسکے لئے بھی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ہر اس شخص کے لیے انتباہ ہے جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم میں سے ہر اس شخص کے لئے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم میں سے جو شخص آگے بڑھے اس کے لیے بھی یا جو پیچھے ہٹے اس کے لیے بھی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو کوئی چاہے تم میں سے کہ آگے بڑھے یا پیچھے رہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو تم میں سے چاہے کہ آگے بڑھے اس کے لئے بھی یا جو پیچھے رہے اس کے لئے بھی۔