Surat ul Mursilaat

Surah: 77

Verse: 31

سورة المرسلات

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾

[But having] no cool shade and availing not against the flame."

جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے اور نہ شعلے سے بچا سکتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَّاظَلِیۡلٍ
نہ سایہ دینے والا ہو گا
وَّلَا
اور نہ
یُغۡنِیۡ
وہ بچائے گا
مِنَ اللَّہَبِ
شعلے سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَّاظَلِیۡلٍ
نہ سایہ کرنے والاہے
وَّلَا
اورنہ
یُغۡنِیۡ
وہ کام آسکتاہے
مِنَ اللَّہَبِ
شعلوں سے
Translated by

Juna Garhi

[But having] no cool shade and availing not against the flame."

جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے اور نہ شعلے سے بچا سکتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نہ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہوگی اور نہ تپش سے بچائے گی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نہ سایہ کرنے والا ہے اورنہ وہ شعلوں سے (بچانے کے)کام آسکتا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

that neither has a comfortable shade, nor is it of any use against the scorching heat.

نہ گہری چھاؤں اور نہ کچھ کام آئے تپش میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نہ تو وہ سایہ دار ہے اور نہ ہی آگ کی تپش سے بچانے والا ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

which neither provides (cooling) shade nor protection against the flames;

نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس میں نہ تو ( ٹھنڈک والا ) سایہ ہے ، اور نہ وہ آگ کی لپٹ سے بچا سکتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

نہ تو اس میں ٹھنڈک ہے اور نہ آگ کی لپیٹ کا بچائو ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(جس میں) نہ تو ٹھنڈی چھاؤں ہے اور نہ گرمی سے بچاتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس میں نہ سایہ ہے کہ وہ آگے کی لپیٹ سے بچاتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Neither shading nor availing against the flame.

جس میں نہ سایہ ہے اور نہ وہ سورش سے بچاتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس میں نہ چھاؤں ہے نہ شعلوں کی لپٹ سے بچاؤ ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( جس میں ) نہ ٹھنڈی چھاؤں ہے اور نہ آگ کی لپٹ ( شعلوں ) سے بچاتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس میں نہ کوئی ٹھنڈک ہوگی اور نہ ہی وہ کچھ کام آسکے گا آگ کی لپٹ سے بچانے میں

Translated by

Noor ul Amin

وہ سایہ نہ ٹھنڈی چھائوں والاہو گا اور نہ آگ کی تپش سے بچائےگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

نہ سایہ دے ( ف۲۲ ) نہ لپٹ سے بچائے ( ف۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو نہ ( تو ) ٹھنڈا سایہ ہے اور نہ ہی آگ کی تپش سے بچانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو نہ سایہدار ہے اور نہ آگ کے شعلوں سے بچاتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"(Which yields) no shade of coolness, and is of no use against the fierce Blaze.

Translated by

Muhammad Sarwar

which neither gives shade nor protects one from the flames.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Neither shady nor of any use against the fierce flame of the Fire."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Neither having the coolness of the shade nor availing against the flame.

Translated by

William Pickthall

(Which yet is) no relief nor shelter from the flame.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस में न छाँव है और न वह अग्नि-ज्वाला से बचा सकती है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس میں نہ (ٹھنڈا) سایہ ہے اور نہ وہ گرمی سے بچاتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

نہ ٹھنڈک دینے والا ہے اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس میں نہ سایہ ہے اور نہ وہ گرمی سے بچاتا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہ گہری چھاؤں اور نہ کچھ کام آئے طیش میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس میں نہ سایہ ہے اور نہ وہ آگ کی لپٹ سے بچاتا ہے۔