Surat ul Mursilaat

Surah: 77

Verse: 41

سورة المرسلات

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۴۱﴾

Indeed, the righteous will be among shades and springs

بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگ
فِیۡ ظِلٰلٍ
سایوں میں
وَّ عُیُوۡنٍ
اور چشموں میں ہوں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگ
فِیۡ ظِلٰلٍ
سایوں میں
وَّ عُیُوۡنٍ
اورچشموں میں ہوں گے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the righteous will be among shades and springs

بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پرہیزگار (اس دن) سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ متقی لوگ سایوں میں اورچشموں میں ہوں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Of course, the God-fearing will be amid shades and streams,

البتہ جو ڈرنے والے ہیں وہ سائے میں ہیں اور نہروں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اس دن) متقین یقینا سائے اور چشموں کے ماحول میں ہوں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Behold, today the God-fearing will be amidst shades and springs,

متقی22 لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ، وہ بیشک سایوں اور چشموں کے درمیان ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک جو لوگ پرہیز گار ہیں وہ سایوں اور چشموں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily the God-fearing shall be amid shades and springs,

پرہیزگار لوگ بیشک سایوں اور چشموں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ سے ڈرنے والے سایوں ، چشموں

Translated by

Mufti Naeem

بے شک پرہیزگار لوگ سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اس کے برعکس) پرہیزگار لوگ (اس دن) ٹھنڈی چھاؤں اور طرح طرح کے عظیم الشان چشموں میں ہوں گے

Translated by

Noor ul Amin

یقینا پرہیزگار ( اس دن ) سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ڈر والے ( ف۳۰ ) سایوں اور چشموں میں ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک پرہیزگار ٹھنڈے سایوں اور چشموں میں ( عیش و راحت کے ساتھ ) ہوں گے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک پرہیزگار لوگ ( اس دن ) ( رحمتِ خدا کے ) سایوں میں اور چشموں میں ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As to the Righteous, they shall be amidst (cool) shades and springs (of water).

Translated by

Muhammad Sarwar

The pious ones will rest amid the shade, springs,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, those who had Taqwa, shall be amidst shades and springs.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely those who guard (against evil) shall be amid shades and fountains,

Translated by

William Pickthall

Lo! those who kept their duty are amid shade and fountains,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह डर रखने वाले छाँवों और स्रोतों में हैं,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پرہیزگار لوگ سایوں میں اور چشموں میں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

متقی لوگ سایوں اور چشموں میں ہوں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ پرہیزگار لوگ سایوں اور چشموں میں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ جو ڈرنے والے ہیں وہ سایہ میں ہیں اور نہروں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

البتہ پرہیزگار لوگ سایوں میں اور چشموں میں۔