Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 14
سورة النبأ
وَّ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾
And sent down, from the rain clouds, pouring water
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا ۔
وَّ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾
And sent down, from the rain clouds, pouring water
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا ۔
وَّاَنۡزَلۡنَا
اور اتارا ہم نے
|
مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ
بدلیوں سے
|
مَآءً
پانی
|
ثَجَّاجًا
خوب برسنے والا
|
وَّاَنۡزَلۡنَا
اور اتارا ہم نے
|
مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ
پانی بھرے بادلوں سے
|
مَآءً
پانی
|
ثَجَّاجًا
کثرت سے برسنے والا
|
And sent down, from the rain clouds, pouring water
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا ۔
] And We have sent down from the rain-laden clouds abundant water,
اور اتارا نچڑنے والی بدلیوں سے پانی کا ریلا
and sent down abundant water from the clouds
اور بادلوں سے لگاتار بارش برسائی
اور ہم نے ہی بھرے ہوئے بادلوں سے موسلا دھار پانی برسایا ۔
And We have sent down from the rain-clouds water plenteous.
اور ہم ہی نے بھرے بادلوں سے کثرت سے پانی برسایا
اور ہم ہی نے اتارا بھرے بادلوں سے (تمہاری طرح طرح ضرورتوں کے مطابق) بکثرت پانی
And We send down from the clouds water pouring forth abundantly,
اور ہم نے اتار دیا پانی سے بھرے ہوئے بادلوں سے خوب بہنے والا پانی