Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 1
سورة النازعات
وَ النّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿۱﴾
By those [angels] who extract with violence
ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم!
وَ النّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿۱﴾
By those [angels] who extract with violence
ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم!
|
وَالنّٰزِعٰتِ
قسم ہے(ان فرشتوں کی)جو کھینچنے والے ہیں
|
غَرۡقًا
ڈوب کر
|
By those [angels] who extract with violence
ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم!
I swear by those (angels) who pull out (the souls of the infidels) vigorously
قسم ہے گھسیٹ لانے والوں کی غوطہ لگا کر
By those (angels) that pluck out the soul from depths,
قسم ہے ان ﴿فرشتوں﴾ کی جو ڈوب کر کھینچتے ہیں ،
قسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو ( کافروں کی روح ) سختی سے کھینچتے ہیں ۔ ( ١ )
قسم ان فرشتوں کی جو کافروں کی جانیں بدن میں ڈوبکر سختی سے 11 نکالتے ہیں
ان (فرشتوں) کی قسم ہے جو رگ رگ میں ڈوب کر (روح کو) کھینچ لیتے ہیں
By the angels who drag forth vehemently.
قسم ہے جان سختی سے نکالنے والوں کی
قسم ہے ( کافروں کی روح ) انتہائی سختی سے کھینچ کر نکالنے والے ( فرشتوں ) کی ۔
ان ( فرشتوں ) کی قسم جو ( کافرکے جسم میں ) ڈوب کر ( روح ) کوسختی سے نکالتے ہیں
ان ( فرشتوں ) کی قَسم جو ( کافروں کی جان ان کے جسموں کے ایک ایک انگ میں سے ) نہایت سختی سے کھینچ لاتے ہیں ۔
قَسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو ( جسم میں ڈوب کر ) سختی سے ( جان ) کھینچتے ہیں ۔
By the (angels) who tear out (the souls of the wicked) with violence;
By the angels who violently tear-out the souls of the disbelievers from their bodies,
I swear by the angels who violently pull out the souls of the wicked,
قسم ہے ان فرشتوں کی جو (کافروں کی) جان سختی سے نکالتے ہیں۔ (2)
قسم ہے ان فرشتوں کی جو انسان کے جسم میں داخل ہو کر سختی کے ساتھ جان نکالتے ہیں