Surat ul Anfaal

Surah: 8

Verse: 22

سورة الأنفال

اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الۡبُکۡمُ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۲﴾

Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are the deaf and dumb who do not use reason.

بیشک بدترین خلائق اللہ تعالٰی کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ ( ذرا ) نہیں سمجھتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
شَرَّ
بدترین
الدَّوَآبِّ
جاندار
عِنۡدَ اللّٰہِ
اللہ کے نزدیک
الصُّمُّ
وہ جو بہرے
الۡبُکۡمُ
گونگے ہیں
الَّذِیۡنَ
جو
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں وہ عقل سے کام لیتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
شَرَّ
بد تر ین
الدَّوَآبِّ
جانور
عِنۡدَ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے نزدیک
الصُّمُّ
بہرے
الۡبُکۡمُ
گونگے ہیں
الَّذِیۡنَ
جو
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں سمجھتے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are the deaf and dumb who do not use reason.

بیشک بدترین خلائق اللہ تعالٰی کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ ( ذرا ) نہیں سمجھتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یقینا اللہ کے ہاں بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کچھ کام نہیں لیتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًاﷲ تعالیٰ کے نزدیک بدترین جانوربہرے گونگے لوگ ہیں جوسمجھتے نہیں ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, the worst of all animals in the sight of Allah are deaf and the dumb who do not understand.

بیشک سب جانداروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہی بہرے گونگے ہیں جو نہیں سمجھتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً تمام چوپایوں میں اللہ کے نزدیک بد ترین وہ بہرے گونگے (انسان) ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed the worst kind of all beasts in the sight of Allah are the people that are deaf and dumb, and do not understand.

یقیناً خدا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں 17 جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ اللہ کے نزدیک بدترین جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔ ( ١١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہرے گونگے (کافر ہیں) جو عقل نہیں رکھتے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک بدترین خلائق اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو نہیں سمجھتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ کے نزدیک سب جانداروں میں وہ لوگ بدترین ہیں جو بہرے اور گونگے بن رہے ہیں اور بات کو نہیں سمجھتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کچھ شک نہیں کہ خدا کے نزدیک تمام جانداروں سے بدتر بہرے گونگے ہیں جو کچھ نہیں سمجھتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily the vilest of beasts with Allah are the deaf and dumb who understand not.

بدترین حیوانات اللہ کے نزدیک وہ بہرے گونگے ہیں جو عقل سے (ذرا) کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ کے نزدیک بدترین جانور یہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اﷲ ( تعالیٰ ) کے نزدیک زمین پر چلنے پھرنے والوں میں یقینا وہ لوگ سب سے زیادہ برے ہیں جو گونگے ، بہرے ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کچھ شک نہیں کہ اللہ کے نزدیک تمام جانداروں سے بدتروہ بہرے، گونگے لوگ ہیں جو کچھ نہیں سمجھتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ کے نزدیک بدترین جانور وہ بہرے ہیں گونگے لوگ ہیں، جو صحیح معنوں میں کام نہیں لیتے اپنی عقلوں سے،

Translated by

Noor ul Amin

یقینااللہ کے ہاں بدترین قسم کے جانوربہرے ، گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کچھ کام نہیں لیتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو بہرے گونگے ہیں جن کو عقل نہیں ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سب سے بدتر وہی بہرے ، گونگے ہیں جو ( نہ حق سنتے ہیں ، نہ حق کہتے ہیں اور حق کو حق ) سمجھتے بھی نہیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

بے شک اللہ کے نزدیک سب جانوروں سے بدتر جانور وہ ( انسان ) ہیں جو بہرے گونگے ہیں جو عقل سے ذرا کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For the worst of beasts in the sight of Allah are the deaf and the dumb,- those who understand not.

Translated by

Muhammad Sarwar

The most wicked beasts in the sight of God are the deaf and the dumb who have no understanding.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, the worst of living creatures with Allah are the deaf and the dumb (the disbelievers), who understand not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely the vilest of animals, in Allah's sight, are the deaf, the dumb, who do not understand.

Translated by

William Pickthall

Lo! the worst of beasts in Allah's sight are the deaf, the dumb, who have no sense.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यक़ीनन अल्लाह के नज़दीक बदतर जानवर वे बहरे-गूँगे लोग हैं जो अक़्ल से काम नहीं लेते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک بدترین خلائق اللہ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ ذرا نہیں سمجھتے۔ (22)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بیشک اللہ کے نزدیک تمام جانوروں سے برے وہ ہیں جو بہرے گونگے ہیں وہ سمجھتے نہیں۔ “ (٢٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یقیناً خدا کے نزدیک بد ترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک زمین پر چلنے پھرنے والوں میں اللہ کے نزدیک سب سے برے وہ لوگ ہیں جو گونگے ہیں، بہرے ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک سب جانداروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہی بہرے گونگے ہیں جو نہیں سمجھتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک تمام جان داروں میں بدترین وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو اپنی عقل سے کام نہیں لیتے