Surat ut Takveer
Surah: 81
Verse: 25
سورة التكوير
وَ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
And the Qur'an is not the word of a devil, expelled [from the heavens].
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں ۔
وَ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
And the Qur'an is not the word of a devil, expelled [from the heavens].
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں ۔
وَمَا
اور نہیں ہے
|
ہُوَ
وہ
|
بِقَوۡلِ
قول
|
شَیۡطٰنٍ
شیطان
|
رَّجِیۡمٍ
مردود کا
|
وَمَا
اور ہرگز نہیں
|
ہُوَ
وہ
|
بِقَوۡلِ
قول
|
شَیۡطٰنٍ
کسی شیطان کا
|
رَّجِیۡمٍ
مردود کا
|
And the Qur'an is not the word of a devil, expelled [from the heavens].
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں ۔
Nor is it the word of an outcast shaitan (devil).
اور یہ کہا ہوا نہیں کسی شیطان مردود کا
nor is it a word of an accursed Satan.
اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے21 ۔
اور نہ یہ ( قرآن ) کسی مردود شیطان کی ( بنائی ہوئی ) کوئی بات ہے ۔
Nor is it the word of a Satan accursed.
اور نہ یہ (قرآن) کسی شیطان مردود کا کلام ہے
और वह (क़ुरआन) किसी धुतकारे हुए शैतान की लाई हुई वाणी नहीं है
اور یہ قرآن کسی شیطان مردود کی کہی ہوئی بات نہیں ہے۔ (6)