Surat ul Inshiqaaq

Surah: 84

Verse: 23

سورة الانشقاق

وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا یُوۡعُوۡنَ ﴿۲۳﴾۫ ۖ

And Allah is most knowing of what they keep within themselves.

اور اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاللّٰہُ
اور اللہ
اَعۡلَمُ
خوب جانتا ہے
بِمَا
اسے جو
یُوۡعُوۡنَ
وہ سمیٹ رہے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والا ہے
بِمَا
جو کچھ
یُوۡعُوۡنَ
وہ جمع کر رہے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

And Allah is most knowing of what they keep within themselves.

اور اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اللہ خوب جانتا ہے کہ جو کچھ وہ (دلوں میں) محفوظ رکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ زیادہ جاننے والاہے جو کچھ وہ جمع کررہے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And Allah is most aware of what they store.

اور اللہ خوب جانتا ہے جو اندر بھر رکھتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ کو خوب معلوم ہے کہ یہ لوگ (اپنے اندر) کیا بھرے ہوئے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah knows best what they are accumulating (in their Record).

حالانکہ جو کچھ یہ ﴿ اپنے نامہ اعمال میں﴾ جمع کر رہے ہیں

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں ، اللہ کو خوب معلوم ہے ۔ ( ٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو خیال وہ دل میں رکھتے ہیں۔ 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ ان باتوں سے خوب واقف ہیں جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اللہ خوب جانتا ہے جو ( وہ اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whereas Allah knoweth best that which they cherish.

اور اللہ کو خوب معلوم ہے جو کچھ یہ لوگ جمع کررہے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو کچھ وہ جمع کررہے ہیں اللہ ( تعالیٰ اسے ) خوب جانتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اللہ ان باتوں کو خوب جانتا ہے جن کو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ کو خوب معلوم ہے وہ سب کچھ جو یہ جمع کرتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور اللہ خوب جانتا ہےجو کچھ وہ دلوں میں سنبھالے ہوئے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۲۳ ) اور اللہ خوب جانتا ہے جو اپنے جی میں رکھتے ہیں ( ف۲۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اللہ ( کفر و عداوت کے اس سامان کو ) خوب جانتا ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور اللہ بہتر جانتا ہے جو کچھ وہ ( اپنے دلوں میں ) جمع کر رہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But Allah has full knowledge of what they secrete (in their breasts)

Translated by

Muhammad Sarwar

but God knows best whatever they accumulate in their hearts.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Allah knows best what they gather,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Allah knows best what they hide,

Translated by

William Pickthall

And Allah knoweth best what they are hiding.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हालाँकि जो कुछ वे अपने अन्दर एकत्र कर रहे हैं, अल्लाह उसे भली-भाँति जानता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ کو سب خبر ہے جو کچھ یہ لوگ (اعمال کا ذخیرہ) جمع کر رہے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حالانکہ جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کررہے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ خوب جانتا ہے جو کجھ یہ جمع کر رہے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ خوب جانتا ہے جو اندر بھر رکھتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ خوب جانتا ہے جو یہ لوگ دلوں میں جمع کررہے ہیں۔