Surat ul Ghashiya
Surah: 88
Verse: 3
سورة الغاشية
عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ ۙ﴿۳﴾
Working [hard] and exhausted.
۔ ( اور ) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہونگے ۔
عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ ۙ﴿۳﴾
Working [hard] and exhausted.
۔ ( اور ) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہونگے ۔
be toiling and worn-out;
سخت مشقت کر رہے ہوں گے ، تھکے جاتے ہوں گے ،
وہ دوزخ میں محنت مشقت کر رہے ہوں گے 6 ت ھک (کر چور ہو) گئے ہونگے
۔ ( اﷲ کو بھول کر دنیاوی ) محنت کرنے والے ( چند روزہ عیش و آرام کی خاطر سخت ) مشقتیں جھیلنے والے