Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 17
سورة الفجر
کَلَّا بَلۡ لَّا تُکۡرِمُوۡنَ الۡیَتِیۡمَ ﴿ۙ۱۷﴾
No! But you do not honor the orphan
ایسا ہرگز نہیں بلکہ ( بات یہ ہے ) کہ تم ( ہی ) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے ۔
کَلَّا بَلۡ لَّا تُکۡرِمُوۡنَ الۡیَتِیۡمَ ﴿ۙ۱۷﴾
No! But you do not honor the orphan
ایسا ہرگز نہیں بلکہ ( بات یہ ہے ) کہ تم ( ہی ) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے ۔
|
کَلَّا
ہر گز نہیں
|
بَلۡ
بلکہ
|
لَّا
نہیں
|
تُکۡرِمُوۡنَ
تم عزت دیتے
|
الۡیَتِیۡمَ
یتیم کو
|
|
کَلَّا
ہرگز نہیں!
|
بَلۡ
بلکہ
|
لَّا
نہیں
|
تُکۡرِمُوۡنَ
تم عزت کر تے
|
الۡیَتِیۡمَ
یتیم کی
|
No! But you do not honor the orphan
ایسا ہرگز نہیں بلکہ ( بات یہ ہے ) کہ تم ( ہی ) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے ۔
(یہ معیار) ہرگز (درست) نہیں بلکہ تم لوگ یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے
No! But you do not honour the orphan,
کوئی نہیں پر تم عزت سے نہیں رکھتے یتیم کو
ایسا ہرگز نہیں ہے ! ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
But no; you do not treat the orphan honourably,
ہرگز نہیں10 ، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے11
ہرگز ایسا نہیں چاہیے ۔ ( ٧ ) صرف یہی نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے ۔
یہ بات نہیں 2 ہے یہ کہ تم اس سے بدتر کام کرتے ہو تم یتیم کی خاطر داری نہیں کرتے اس کی خبر نہیں لیتے
ایسا ہرگز نہیں ہے ۔ بلکہ تم بھی تو یتیم (کی ضروریات) کا لحاظ نہیں کرتے ہو
By no means! But ye honour not the orphan,
یہ بات نہیں ۔ اصل یہ ہے کہ تم لوگ یتیم کی قدر نہیں کرتے ہو
۔ ( ایسا ) ہرگز نہیں ، بلکہ ( حقیقت یہ ہے ) تم لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے
یہ بات نہیں بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ عزت اور مال و دولت کے ملنے پر ) تم یتیموں کی قدر و اِکرام نہیں کرتے
(Since wealth does not necessarily guarantee everlasting happiness) then why do you not show kindness to the orphans,
But no! But you treat not the orphans with kindness and generosity!
ہرگز ایسا نہیں بلکہ تم (میں اور اعمال بھی موجب عذاب ہیں چناچہ تم) لوگ یتیم کی کچھ قدر اور (خاطر) نہیں کرتے ہو۔