Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 26
سورة الفجر
وَّ لَا یُوۡثِقُ وَ ثَاقَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ؕ۲۶﴾
And none will bind [as severely] as His binding [of the evildoers].
نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قیدو بند ہوگی ۔
وَّ لَا یُوۡثِقُ وَ ثَاقَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ؕ۲۶﴾
And none will bind [as severely] as His binding [of the evildoers].
نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قیدو بند ہوگی ۔
وَّلَایُوۡثِقُ
اور نہ باندھے گا
|
وَثَاقَہٗۤ
باندھنا اس جیسا
|
اَحَدٌ
کوئی ایک
|
وَّلَا
اور نہ ہی
|
یُوۡثِقُ
باندھے گا
|
وَثَاقَہٗۤ
اس کے باندھنے جیسا
|
اَحَدٌ
کو ئی ایک
|
And none will bind [as severely] as His binding [of the evildoers].
نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قیدو بند ہوگی ۔
nor can anyone shackle like He will shackle.
اور نہ باندھ کر رکھے اس کا سا باندھنا کوئی
and Allah will bind as none other can bind.
اور اللہ جیساباندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں ۔
Nor shall any bind with His bond.
اور نہ اس کے جکڑنے کے برابر کوئی جکڑنے والا نکلے گا ۔