Surat ut Tauba

Surah: 9

Verse: 96

سورة التوبة

یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ لِتَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ ۚ فَاِنۡ تَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یَرۡضٰی عَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۹۶﴾

They swear to you so that you might be satisfied with them. But if you should be satisfied with them - indeed, Allah is not satisfied with a defiantly disobedient people.

یہ اس لئے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ۔ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تعا لٰی تو ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَحۡلِفُوۡنَ
وہ قسمیں کھائیں گے
لَکُمۡ
تمہارے لیے
لِتَرۡضَوۡا
تاکہ تم راضی ہوجاؤ
عَنۡہُمۡ
ان سے
فَاِنۡ
پھر اگر
تَرۡضَوۡا
تم راضی ہوبھی جاؤ
عَنۡہُمۡ
ان سے
فَاِنَّ
تو بیشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
لَایَرۡضٰی
نہیں وہ راضی ہوتا
عَنِ الۡقَوۡمِ
ان لوگوں سے
الۡفٰسِقِیۡنَ
جو فاسق ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَحۡلِفُوۡنَ
وہ قسمیں کھائیں گے
لَکُمۡ
تمہارے لیے
لِتَرۡضَوۡا
تاکہ تم راضی ہو جاؤ
عَنۡہُمۡ
ان سے
فَاِنۡ
سو اگر
تَرۡضَوۡا
تم راضی ہو بھی جاؤ
عَنۡہُمۡ
ان سے
فَاِنَّ
تو یقینا ً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
لَایَرۡضٰی
نہیں راضی ہو گا
عَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ
نا فرمان لوگوں سے
Translated by

Juna Garhi

They swear to you so that you might be satisfied with them. But if you should be satisfied with them - indeed, Allah is not satisfied with a defiantly disobedient people.

یہ اس لئے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ۔ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تعا لٰی تو ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ۔ اگر تم راضی ہوجاؤ تو بھی اللہ ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ تمہارے لیے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ،سوتم ان سے راضی ہو بھی جاؤ تو یقینااﷲ تعالیٰ نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They swear before you so that you may be pleased with them. So, even if you are pleased with them, Allah will not be pleased with the sinning people.

وہ لوگ قسمیں کھائیں گے تمہارے سامنے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ سو اگر تم راضی ہوگئے ان سے تو اللہ راضی نہیں ہوتا، نافرمان لوگوں سے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ قسمیں کھائیں گے (یاکھا رہے ہیں اے مسلمانو ! ) تمہارے سامنے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ تو اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ ان نافرمانوں سے راضی ہونے والا نہیں ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They will swear to you in order to please you. But even if you become pleased with them, Allah will not be pleased with such an evil-doing folk.

یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ، حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ ہرگز ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ تمہارے سامنے اس لیے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ ، حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ تو ایسے نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

قسمیں اس لئے کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہوجائو پھر اگر تم ان سے راضی بھی ہوجائو تو اللہ ان شریر بدکار لوگوں سے راضی نہیں ہوسکتا 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ آپ کے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ آپ ان سے راضی ہوجائیں سو اگر آپ ان سے راضی ہو بھی جائیں تو یقینا اللہ ان نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ تمہارے آگے قسمیں کھائیں گے تاکہ آپ ان سے راضی ہوجائیں۔ پھر اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو بیشک اللہ نافرمانوں سے راضی نہیں ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ تمہارے آگے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے خوش ہو جاؤ لیکن اگر تم اُن سے خوش ہو جاؤ گے تو خدا تو نافرمان لوگوں سے خوش نہیں ہوتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They will swear unto you in order that ye may be well- pleased with them. Then if ye are well-pleased with them, verily Allah will not be well-pleased with an ungodly people.

یہ تمہارے سامنے قسمیں اس لئے کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہوجاؤ سو تم اگر ان سے راضی ہو (بھی) جاؤ تو اللہ (تو) نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہوجاؤ ۔ اگر تم ان سے راضی بھی ہوجاؤ تو اللہ ان بدعہد لوگوں سے راضی ہونے والا نہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

دیہاتی لوگ کفر اور نفاق میں بہت سخت ہیں اور اس بات کے زیادہ قریب ہیں کہ اﷲ ( تعالیٰ ) نے جو احکامات اپنے رسول ( ﷺ ) پر نازل فرمائیں ہیں اسے نہ سمجھیں اور اﷲ ( تعالیٰ ) جاننے والے حکمت والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ تمہارے آگے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے خوش ہوجاؤ لیکن اگر تم ان سے خوش ہوجاؤ گے تو اللہ نافرمان لوگوں سے خوش نہیں ہوتا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ، سو اگر تم لوگ ان سے راضی ہو بھی جاؤ تو (کیا ہوا کہ) اللہ تو یقیناً راضی نہیں ہوتا ایسے بدکار لوگوں سے،

Translated by

Noor ul Amin

وہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہوجائوتوبھی اللہ ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تمہارے آگے قسمیں کھاتے ہیں کہ تم ان سے راضی ہوجاؤ تو اگر تم ان سے راضی ہوجاؤ ( ف۲۱۷ ) تو بیشک اللہ تو فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا ( ف۲۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ تمہارے لئے قَسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ، سو ( اے مسلمانو! ) اگرتم ان سے راضی بھی ہوجاؤ تو ( بھی ) اﷲ نافرمان قو م سے راضی نہیں ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

یہ لوگ تمہارے سامنے قَسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ۔ سو تم اگر ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تو کبھی فاسق ( نافرمان ) قوم سے راضی ہونے والا نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will swear unto you, that ye may be pleased with them but if ye are pleased with them, Allah is not pleased with those who disobey.

Translated by

Muhammad Sarwar

They swear in the Name of God to please you. Even if you were to be pleased with them, God is not pleased with evil-doing people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They (the hypocrites) swear to you (Muslims) that you may be pleased with them, but if you are pleased with them, certainly Allah is not pleased with the people who are Fasiqin (rebellious).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They will swear to you that you may be pleased with them; but if you are pleased with them, yet surely Allah is not pleased with the transgressing people.

Translated by

William Pickthall

They swear unto you, that ye may accept them. Though ye accept them. Allah verily accepteth not wrongdoing folk.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे तुम्हारे सामने क़समें खाएंगे कि तुम उनसे राज़ी हो जाओ, अगर तुम उनसे राज़ी भी हो जाओ तो अल्लाह नाफ़रमान लोगों से राज़ी होने वाला नहीं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ اس لیے قسمیں کھاویں گے کہ تم ان سے راضی ہوجاؤ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہوجاؤ تو (ان کو کیا نفع کیونکہ) اللہ تعالیٰ تو ایسے شریر لوگوں سے راضی نہیں ہوتا۔ (1) (96)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” تمہارے لیے قسمیں اٹھائیں گے، تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ۔ اگر تم ان سے راضی ہوجاؤ تو یقیناً اللہ نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوگا۔ “ (٩٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ۔ حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ ہر گز ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم راضی ہو جاؤسو اللہ تعالیٰ نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ لوگ قسمیں کھائیں گے تمہارے سامنے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ سو اگر تم راضی ہوگئے ان سے تو اللہ راضی نہیں ہوتا نافرمان لوگوں سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

نیز اس لئے تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہوجائو حالانکہ تم اگر ان سے راضی بھی ہوجائو تو یقیناً اللہ ایسے نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوگا۔