Surat ul Balad
Surah: 90
Verse: 16
سورة البلد
اَوۡ مِسۡکِیۡنًا ذَا مَتۡرَبَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
Or a needy person in misery
یا خاکسار مسکین کو ۔
اَوۡ مِسۡکِیۡنًا ذَا مَتۡرَبَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
Or a needy person in misery
یا خاکسار مسکین کو ۔
or to a needy person lying in dust
یا محتاج کو جو خاک میں رل رہا ہے
or to a destitute lying in dust;
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا12 ۔
پھر وہ ان لوگوں میں سیہوتا جو ایمان لائے اور وہ آپس میں صبر کی نصیحت کرتے ہیں اور وہ ایک دوسرے کو رحم دلی کی وصیت کرتے ہیں
یا کسی خاک نشین محتاج کو (یعنی ان احکام الہیہ کو بجا لانا چاہیے تھا) ۔