Surat ul Balad
Surah: 90
Verse: 2
سورة البلد
وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾
And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city -
اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں ۔
وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾
And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city -
اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں ۔
And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city -
اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں ۔
and (0 Holy Prophet,) you are going to be allowed to fight in this city
اور تجھ پر قید نہیں رہے گی اس شہر میں
اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ حلال کرلیے گئے ہیں اس شہر میں۔
– this city wherein you have been rendered violable–
اور حال یہ ہے کہ ﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے3 ،
And thou shalt be allowed in yonder city -
اور آپ کو اس شہر میں لڑائی حلال ہونے والی ہے ۔
اور (بطور جملہ معترضہ کے تسلی کے لیے پیشن گوئی فرماتے ہیں کہ) آپ کو اس شہر میں لڑائی حلال ہونے والی ہے۔ (1)
اور حال یہ ہے کہ اس شہر میں آپ کے لیے (قتال) حلال کردیا گیا ہے
اور آپ اس شہر میں حلال ہونے کی حالت میں داخل ہونے والے ہیں،