Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 17
سورة الليل
وَ سَیُجَنَّبُہَا الۡاَتۡقَی ﴿ۙ۱۷﴾
But the righteous one will avoid it -
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہوگا ۔
وَ سَیُجَنَّبُہَا الۡاَتۡقَی ﴿ۙ۱۷﴾
But the righteous one will avoid it -
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہوگا ۔
وَسَیُجَنَّبُہَا
اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
|
الۡاَتۡقَی
نہایت پرہیز گار
|
وَسَیُجَنَّبُہَا
اور عنقریب اس سے دور رکھا جائے گا
|
الۡاَتۡقَی
بڑا پرہیزگار
|
But the righteous one will avoid it -
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہوگا ۔
And saved from it will be the most God-fearing one,
اور بچا دیں گے اس سے بڑے ڈرنے والے کو
But the God-fearing shall be kept away from it,
اور اس سے دور رکھا جائے گا وہ نہایت پرہیزگار
And avoid it shall the most pious,
اور اس سے پرہیزگار دور ہی رکھا جائے گا
اور دور (اور محفوظ) رکھا جائے گا اس (دہکتی بھڑکتی ہولناک آگ) سے اس بڑے پرہیزگار کو
And away from it shall be kept the one who guards most (against evil),
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہے