Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 19
سورة العلق
کَلَّا ؕ لَا تُطِعۡہُ وَ اسۡجُدۡ وَ اقۡتَرِبۡ ﴿٪ٛ۱۹﴾ 21
No! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah ].
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا ۔
کَلَّا ؕ لَا تُطِعۡہُ وَ اسۡجُدۡ وَ اقۡتَرِبۡ ﴿٪ٛ۱۹﴾ 21
No! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah ].
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا ۔
کَلَّا
ہرگز نہیں
|
لَاتُطِعۡہُ
نہ آپ اطاعت کیجیے اس کی
|
وَاسۡجُدۡ
اور سجدہ کیجیے
|
وَاقۡتَرِبۡ
اور قرب حاصل کیجیے
|
کَلَّا
ہرگزنہیں
|
لَاتُطِعۡہُ
نہ آپ بات مانو اس کی
|
وَاسۡجُدۡ
اور سجدہ کر و
|
وَاقۡتَرِبۡ
اور بہت قریب ہو جاؤ
|
No! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah ].
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا ۔
ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ آپ اس کی بات نہ مانئے اور سجدہ کرکے (اپنے پروردگار کا) قرب حاصل کیجئے
ہرگزنہیں،آپ اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرواوربہت قریب ہوجاؤ۔
No! Never obey him, and bow down in sajdah, and come closer.
کوئی نہیں مت مان اس کا کہا اور سجدہ کر اور نزدیک ہو۔
کوئی بات نہیں ! (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اس کی بات نہ مانیے آپ سجدہ کیجیے اور (اللہ سے اور) قریب ہوجایئے !
No, not at all. Never obey him. But prostrate yourself and become nigh (to your Lord).
ہرگز نہیں ، اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور ﴿ اپنے رب کا ﴾ قرب حاصل کرو ۔ 16 ؏١ السجدۃ
ہرگز نہیں ! اس کی بات نہ مانو ، اور سجدہ کرو ، اور قریب آجاؤ ۔ ( ٦ )
(اے پیغمبر) ہرگز اس کا کہنا مت مان 10 اور اللہ کی راہ میں سجدہ کرتا رہ (نماز پڑھتا رہ) اور اس کی نزدیکی حاصل کرتا رہ 11
خبردار ! اس کا کہا نہ ماننا اور سجدہ کرنا اور (اللہ کا) قرب حاصل کرتے رہنا
ہرگز آپ اس کو کہا نہ مانئے۔ سجدہ کیجئے اور اس (پروردگار) کا قرب حاصل کیجئے۔
By no means! Obey not thou him. Continue to adore, and continue to draw nigh.
خبردار ! آپ اس کا کہا نہ مانئے اور نماز پڑھتے رہئے اور قرب حاصل کرتے رہئے ۔
ہرگز نہیں ، آپ ( ﷺ ) ( اس ( کی بات ) نہیں ( مانیے ) اور سجدہ کیجیے اور ( اس کا ) قرب حاصل کیجیے
ہرگز نہیں اس کی بات نہیں ماننا اور سجدہ کرتے جاؤ (اپنے رب کے حضور اور اس کا) قرب حاصل کرتے جاؤ
خبردار! اس کاکہناہرگز نہیں ماننا اور سجدہ کراور ( اپنے رب کے ) قریب ہو جائیے
( ۱۹ ) ہاں ہاں ، اس کی نہ سنو اور سجدہ کرو ( ف۱۸ ) اور ہم سے قریب ہوجاؤ ، ( السجدة ۔ ۱٤ )
ہرگز نہیں! آپ اس کے کئے کی پرواہ نہ کیجئے ، اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ سر بسجود رہئے اور ( ہم سے مزید ) قریب ہوتے جائیے
ہرگز نہیں! اس کی بات نہ مانیے اورسجدہ کیجئے اور ( اپنے پروردگار کا ) قرب حاصل کیجئے ۔
Nay, heed him not: But bow down in adoration, and bring thyself the closer (to Allah)!
(Muhammad), never yield to him! Prostrate yourself and try to come closer to God.
Nay! Do not obey him. Fall prostrate and draw near (to Allah)!
Nay, Obey not thou him. But prostrate thyself, and draw near (unto Allah).
(آگے پھر سزنش ہے کہ اس کو) ہرگز (ایسا) نہیں (کرنا چاہیے مگر) آپ اس کا کہنا نہ مانیے اور بدستور (نماز پڑھتے رہیے اور (خدا کا) قرب حاصل کرتے رہیے۔
ہرگز اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کا قرب حاصل کرو
ہرگز نہیں ، اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو۔
ہرگز نہیں آپ اس کا کہا نہ مانئے اور نماز پڑھتے رہیے اور قرب حاصل کرتے رہیے۔