Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 5
سورة العلق
عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
Taught man that which he knew not.
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا ۔
عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
Taught man that which he knew not.
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا ۔
|
عَلَّمَ
اس نے سکھایا
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
مَا
جو
|
لَمۡ
نہیں
|
یَعۡلَمۡ
وہ جانتا تھا
|
|
عَلَّمَ
اس نے سکھایا
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
مَا
جو
|
لَمۡ یَعۡلَمۡ
نہیں وہ جانتا تھا
|
Taught man that which he knew not.
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا ۔
He taught man what he did not know.
سکھلایا آدمی کو جو وہ نہ جانتا تھا
taught man what he did not know.
انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا ۔ 6
Hath taught man that which he knew not.
(جس نے) انسان کو ان چیزوں کی تعلیم دے دی جنہیں وہ نہیں جانتے تھے ۔
جس نے انسان کو ( اس کے علاوہ بھی ) وہ ( کچھ ) سکھا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا ۔ ( یا- جس نے ( سب سے بلند رتبہ ) انسان ( محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ( بغیر ذریعۂ قلم کے ) وہ سارا علم عطا فرما دیا جو وہ پہلے نہ جانتے تھے
اور عموماً انسان کو (دوسرے ذرائع سے) ان چیزوں کی تعلیم دی جن کو وہ نہ جانتا تھا۔ (3)