Surat ul Zilzaal

Surah: 99

Verse: 6

سورة الزلزال

یَوۡمَئِذٍ یَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۬ ۙ لِّیُرَوۡا اَعۡمَالَہُمۡ ؕ﴿۶﴾

That Day, the people will depart separated [into categories] to be shown [the result of] their deeds.

اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر ( واپس ) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَئِذٍ
اس دن
یَّصۡدُرُ
لوٹیں گے
النَّاسُ
لوگ
اَشۡتَاتًا
الگ الگ ہو کر
لِّیُرَوۡا
تاکہ وہ دکھائے جائیں
اَعۡمَالَہُمۡ
اعمال اپنے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَئِذٍ
اس دن 
یَّصۡدُرُ
پلیٹیں گے 
النَّاسُ
لوگ
اَشۡتَاتًا
الگ الگ
لِّیُرَوۡا
تا کہ  ان کو دکھائے جائیں 
اَعۡمَالَہُمۡ
اعمال ان کے 
Translated by

Juna Garhi

That Day, the people will depart separated [into categories] to be shown [the result of] their deeds.

اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر ( واپس ) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس دن لوگ متفرق ہو کر واپس لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن لوگ الگ الگ پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کودِکھائے جائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

That day the people will come back (from the place of reckoning) in different groups, so that they may be shown (the fruits of) their deeds.

اس دن ہو پڑیں گے لوگ طرح طرح پر کہ ان کو دکھا دیئے جائیں ان کے عمل

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس دن لوگ علیحدہ علیحدہ ہو کر نکل پڑیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیے جائیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

On that Day people will go forth in varying states so that they be shown their deeds.

اس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے 5 تاکہ ان کے اعمال ان کو دکھائے جائیں ۔ 6

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس روز لوگ مختلف ٹولیوں میں واپس ہوں گے ، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھا دیے جائیں ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس دن لوگ اپنی قبروں سے 4 اٹھ کر الگ الگ ایک ایک قسم کے حشر کے میدان کو چلیں گے 5 اس لئے کہ ان کے اچھے برے کام ان کو دکھائے جائیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(تو) اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس دن لوگ مختلف جماعتیں بن کر لوٹیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دئیے جائیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

On that Day mankind will proceed in bands, that they may be shewn their works.

اس روز لوگ گروہ گروہ واپس ہورہے ہوں گے کہ اپنے اعمال کو دیکھیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس دن لوگ الگ الگ نکلیں گے کہ ان کو ان کے اعمال دکھائے جائیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس دن لوگ مختلف گروہوں میں اپنے اعمال رکھائے جانے کے لیے آئیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس دن لوگ گروہوں میں آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دئیے جائیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس روز پلٹیں گے مختلف (گروہوں اور) جماعتوں کی شکل میں تاکہ ان کو دکھا دئیے جائیں ان کے (زندگی بھر کے) عمل

Translated by

Noor ul Amin

اس دن لوگ ( قبروں سے نکل کر ) مختلف جماعتوں میں چل پڑیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ٦ ) اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے ( ف۸ ) کئی راہ ہو کر ( ف۹ ) تاکہ اپنا کیا ( ف۱۰ ) دکھائیں جائیں تو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس دن لوگ مختلف گروہ بن کر ( جدا جدا حالتوں کے ساتھ ) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اَعمال دکھائے جائیں

Translated by

Hussain Najfi

اس دن لوگ متفرق طور پر ( اپنی قبروں سے ) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال ( کے نتائج ) دکھائے جائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

On that Day will men proceed in companies sorted out, to be shown the deeds that they (had done).

Translated by

Muhammad Sarwar

On that day, people will come out of their graves in different groups to see (the results of) their own deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That Day mankind will proceed in scattered groups that they may be shown their deeds.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On that day men shall come forth in sundry bodies that they may be shown their works.

Translated by

William Pickthall

That day mankind will issue forth in scattered groups to be shown their deeds.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस दिन लोग अलग-अलग निकलेंगे, ताकि उन्हें कर्म दिखाए जाएँ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (موقف حساب سے) واپس ہوں گے تاکہ اپنے اعمال (کے ثمرات) کو دیکھ لیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس دن لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھائے جائیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ ان کے اعمال ان کو دکھائے جائیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس دن لوگ واپس ہوں گے مختلف جماعتیں بن کرتا کہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اس دن ہو پڑیں گے لوگ طرح طرح پر کہ ان کو دکھا دیے جائیں ان کے عمل

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس دن لوگ مختلف جماعتیں بن کر واپس ہوں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھائے جائیں۔