بیوی کا اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's house hold

1 Verses on This Topic

اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوۡنَ عَلَی النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ وَّ بِمَاۤ اَنۡفَقُوۡا مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ ؕ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلۡغَیۡبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ ؕ وَ الّٰتِیۡ تَخَافُوۡنَ نُشُوۡزَہُنَّ فَعِظُوۡہُنَّ وَ اہۡجُرُوۡہُنَّ فِی الۡمَضَاجِعِ وَ اضۡرِبُوۡہُنَّ ۚ فَاِنۡ اَطَعۡنَکُمۡ فَلَا تَبۡغُوۡا عَلَیۡہِنَّ سَبِیۡلًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیًّا کَبِیۡرًا ﴿۳۴﴾

Men are in charge of women by [right of] what Allah has given one over the other and what they spend [for maintenance] from their wealth. So righteous women are devoutly obedient, guarding in [the husband's] absence what Allah would have them guard. But those [wives] from whom you fear arrogance - [first] advise them; [then if they persist], forsake them in bed; and [finally], strike them. But if they obey you [once more], seek no means against them. Indeed, Allah is ever Exalted and Grand.

مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالٰی نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نےاپنے مال خرچ کئے ہیں ، پس نیک فرمانبردار عورتیں خاوند کی عدم موجودگی میں بہ حفاظتِ الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وہ تابعداری کریں تو ان پر راستہ تلاش نہ کرو ، بیشک اللہ تعالٰی بڑی بلندی اور بڑائی والا ہے

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 34
40 Related Topics

بیوی کا اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's house hold

بیوی فرمانبردار ہونا اپنے خاوند کے لیے

Wife's obeying her husband

خاوند کے مال کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's property

اپنے ساتھ برا کرنے والے کو معاف کرنا

Forgiving the offender

امیر کا اپنے لشکروالوں سے مشورہ کرنا

The commander's consultation with authorities

بچے کی اپنے غیر والد کی طرف نسبت کرنا

Attribution of descent to someone other than one's father

عالم اپنے علم پر عمل کرنا

The scholar's putting his knowledge into practice

عورت کا اپنے آپ کو نکاح کے لیے پیش کرنا

Presenting women to suitors

غیر ولد کی خاوند کی طرف نسبت کرنا

The wife giving birth to a son of another man

لوگوں کا اپنے اعمال کے ذریعے زیادتی کرنا

Superiority of people is by their deeds

مفتی کا اپنے فتوی پر عمل کرنا

The Mufti's practice of the religious verdicts he gives

نبی کریم کا اپنے اصحاب کو ہجرت سے مطلع کرنا

The Prophet permits his companions to migrate

اپنے محرم کے لیے زینت کرنا

Woman's showing adornment to prohibited men

اسماعیل کا اپنے باپ کے کعبہ کی تعمیر کرنا

Ismail builds the K'abah with his father

بچے کا رحم میں حفاظت کرنا

Protection of the fetus in the womb

عدت کے بعد خاوند کا رجوع کرنا

Retaking wife after the waiting period

حضرت داؤد کا اپنے بیٹے کی تربیت کرنا

Dawud's utmost care of his son

ابراہیم کا اپنے والد کے لیے سفارش کرنا

Abraham's inter cession for his father

ابراہیم کا اپنے کے لیے استغفار کرنا

Abraham's asking Allah to forgive his father

اپنے اہل پر نفقہ مقرر کرنا

The amount of providing for the family

موسیٰ کا اپنے رب کےساتھ ملاقات کرنا

Musa's appointed time with his Lord

یوسف کا اپنے بھائیوں کو طلب کرنا

Yusuf's request to fetch his brother

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اپنے بھائی ہارون کو نبی بنوانے کے لیے عرض کرنا

ہر امت نے اپنے رسول کو گرفتار کرنا چاہا لیکن …

سب اہل ایمان کو اپنے آپ او راپنے بیوی بچوں کو جہنم سے بچانا چاہیے

میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا

فرشتوں کے بعض فرائض، حفاظت کرنا اور فوت کرنا

علم کا طلب کرنا اور اس پر عمل کرنا

Pursuit and application of knowledge

قرآن حفظ کرنا

Memorizing the Quran

جنگ میں بحث کرنا

Battles have alternate success and defeat

حدیث سے ثابت کرنا

Being certain of the authenticity of the Hadith

رات کو قرآن کی تلاوت کرنا

Reciting the Quran at night

علم حاصل کرنا فرض کفایہ ہے

Knowledge is a collective duty

قرآن پر عمل کرنا

Acting according to the Quran

قرآن پڑھتے وقت غوروفکر کرنا

Reciting Quran with meditation and consideration

قرآن سنتے وقت خشوع اختیار کرنا

Humility to Allah when listening to the Quran

معلم سے مقاطعہ کرنا

Interrupting the teacher

ملائکہ کا مومنین کےلیے دعا کرنا

Invocation of angles to the believers

ابتداء دعوت اسلام میں صبر کی تلقین کرنا

Patience in the beginning of the Islamic call

اچھے ٹھکانے کی دعا کرنا

Invocation for good retreat